تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ بولا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بولا کے معانیدیکھیے
مُنہ بولا کے اردو معانی
صفت
-
بنایا ہوا، حقیقی کے خلاف، جو سگا نہ ہو
مثال - چچی اماں سے میرے تعلقات اب اس برائے نام منھ بولے رشتے کے نہیں رہے تھے۔
- زبانی، بے اصل، ظاہری، اندازے پر مبنی
- (مجازاً) حقیقی، زندہ (عموماً ثبوت کے ساتھ مستعمل)
- منھ سے کہا ہوا، زبان سے بنایا ہوا، زبان سے پکارا ہوا، فرضی جیسے مُنھ بولا بھائی، مُنھ بولا بیٹا
- وعدہ کے ذریعہ قائم شدہ رشتہ، منہ سے بنایا گیا، مانا ہوا-جیسے منہ بولا بھائی
اسم، مذکر
-
منھ بولا بیٹا، گود لیا ہوا بیٹا
مثال - غالب کے یہ دو منہ بولے جسمانی اور ذہنی اعتبار سے بیمار تھے۔
شعر
منہ بولا بول جگت کا ہے جو من میں رہے سو اپنا ہے
یہ دل کا میٹھا میٹھا درد بھی گونگے کا سا سپنا ہے
English meaning of mu.nh-bolaa
Adjective
- adopted
- an assumed relative, not a real one
- oral
- sworn or adopted (brother/sister or child)
मुँह-बोला के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
बनाया हुआ, वास्तविक के विरुद्ध, जो सगा न हो
उदाहरण - चची अम्माँ से मेरे तअल्लुक़ात अब उस मुँह बोले रिशते के नहीं रहे थे।
- मौखिक, अवास्तविक, दिखावटी, अनुमान पर आधारित
- (लाक्षणिक) सत्य, जीवित (साधारणतया प्रमाण के साथ प्रयुक्त)
- मुँह से कहा हुआ, ज़बान से बनाया हुआ, ज़बान से पुकारा हुआ, फ़र्ज़ी जैसे मुँह बोला भाई, मुँह बोला बेटा
- वचन द्वारा स्थापित किया हुआ संबंध, मुँह से बनाया गया, माना हुआ, जैसे-मुँह बोला भाई
संज्ञा, पुल्लिंग
-
दत्तक पुत्र , गोद लिया हुआ बेटा
उदाहरण - ग़ालिब के यह दो मुँह बोले जिस्मानी और ज़ेहनी ऐतिबार से बिमार थे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ بولا)
مُنہ بولا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔