تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ بَھرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بَھرائی کے معانیدیکھیے
مُنہ بَھرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- ۱۔ منھ بھر دینا ؛ (کنا یۃ ً) برائی یا ایذا رسانی سے منھ سی دینے والی چیز ، رشوت ، نذرانہ ۔
- منہ بھرنے کا عمل، رشوت
- ۲۔ منھ بھرنا ، منھ بھر کے کوئی کھانے کی چیز منھ میں رکھنا ۔
شعر
بھر دیا زخم میں نمک اس نے
یہ دعا گو کی منہ بھرائی ہے
اب کسی کی زباں نہیں کھلتی
رسم جاری ہے منہ بھرائی کی
English meaning of mu.nh-bharaa.ii
Noun, Feminine, Singular
- filling mouth, ritual of feeding sweets, metaphorically: bribe
मुँह-भराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- मुँह भर देना, मुँह भरना, मुँह भर के कोई खाने की चीज़ मुँह में रखना प्रतीकात्मक: बुराई या नुकसान पहुँचाने वाली चीज़ से मुंह सिल देना, रिश्वत, नज़राना
- मुंह भरने की क्रिया या भाव, रिश्वत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ بَھرائی)
مُنہ بَھرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔