تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ اَندھیرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ اَندھیرے کے معانیدیکھیے
وزن : 21222
موضوعات: عوامی
مُنہ اَندھیرے کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - فعل متعلق، واحد
- علی الصباح، صبح سویرے، تڑکے
- علی الصباح، صبح سویرے، صبح کی وہ ساعت جب اندھیرے کی وجہ سے کسی کا منہ بھی دکھائی نہ پڑتا ہو
شعر
یہ شب یہ خیال و خواب تیرے
کیا پھول کھلے ہیں منہ اندھیرے
منہ اندھیرے ہی ناصرؔ کسے ڈھونڈنے چل دیئے
دور ہے صبح روشن ابھی سو رہو سو رہو
جنگل میں ہوئی ہے شام ہم کو
بستی سے چلے تھے منہ اندھیرے
English meaning of mu.nh-a.ndhere
Sanskrit, Hindi - Adverb, Singular
- before daybreak, at dawn, in the early morning
- early morning, at dawn, at daybreak
मुँह-अँधेरे के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - क्रिया-विशेषण, एकवचन
- इतने तड़के या सवेरे जब अँधेरे के कारण किसी का मुंह भी न दिखाई पड़ता हो
- बहुत सवेरे, भोर, सुबह सवेरे, तड़के
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ اَندھیرے)
مُنہ اَندھیرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔