تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنڈی کاٹا" کے متعقلہ نتائج

کاٹا

چوٹ، مار، زخم

کانٹا

سوئی کی طرح چُبھنے والا نوک دار تنکا جو بعض نباتات (جیسے گلاب اور کیکر وغیرہ) میں پیدا ہوتا ہے ، خار ، سولی ، کنڈا .

کاٹا کاٹ

کاٹنے کا تسلسل ، لگاتار کاٹے جانے کا عمل ، قتل و غارت ۔

کاٹا کُوٹی

کاٹ پیٹ ، ترمیم تنسیخ.

کاٹا چھانٹی

رک : کاٹ چھان٘ٹ ۔

کاٹا مُنہ سے بولے نَہ سَر سے کھیلے

ایسے شخص کے بارے میں بولتے ہیں جس کے مکر و فریب سے نجات ممکن نہ ہو ، مرض کا لاعلاج ہونا

کاٹا اَور اُلَٹ گَیا

ڈس کر پلٹی کھانا ، سان٘پ کا قاعدہ ہے کہ کاٹنے کے بعد پلٹ جاتا ہے جس سے اس کا زہر زخم میں بھر جاتا ہے اسی وجہ سے اس کا اطلاق ایسے موذی شخص پر ہوتا ہے جو نقصان پہنچا کرنا آشنا بن جاتا ہے ۔

کانٹا کُشْتی

ایسی کُشتْی جس میں پہلوانواں کے درمیان سان٘ٹھ گان٘ٹھ نہ ہو ؛ نورا کشتی کی ضد

کانٹا سا آنکھوں میں کَھٹکنا

ناگوار گزرنا، برا لگنا

کانٹا بَن کَر رَگ رَگ میں کَھٹَکْنا

تکلیف دہ ہونا ، خلش پیدا کرنا ، بہت بے چین کرنا .

کانٹا سا

خار کی مانند نہایت دبلا، نہایت لاغر، قاق، سوکھا لقّات

کانٹا دِل میں کَھٹَکْنا

ناگوار گزرنا ، بُرا لگنا .

کانٹا تول

کان٘ٹے میں تُلی ہوئی ، معیاری ، غلطی سے پاک ، لاجواب ، بے مثال .

کانٹا کُھلْنا

پن٘جرے کے کان٘ٹے کا سیدھا ہو جانا تاکہ پن٘جرہ گرِ پڑے

کانٹا پِھرنا

گِرے ہوئے ڈول وغیرہ کے نکالنے کے لیے کن٘ویں میں کان٘ٹا پھان٘سنا

کانٹا نِکَلْنا

الجھن سے نجات ہونا، خلش دور ہونا، تکلیف رفع ہونا

کانٹا چُبْھنا

کانٹا لگنا، پھانس لگنا، خار لگنا

کانٹا چُبھونا

خلش دینا ، تکلیف دینا .

کانٹا نِکالْنا

تکلیف یا مصیبت سے بچانا، خلش مٹانا

کانٹا جوڑ

ایسے دو پہلوانوں کی کُشتی جن میں ایک کو ایک پر تجیح دینا مشکل ہو ، برابر کی جوڑ

کانٹا نِکَل جانا

الجھن سے نجات پانا ، تکلیف دور ہونا .

کانٹا نِکَل آنا

پرندے کو کانٹے کا مرض ہونا .

کانٹا سا چُبْھنا

پھان٘س لگنا ، خلش ہونا ، تکلیف دینا .

کانٹا چُبْھ جانا

پھان٘س لگنا ، خار بدن میں گُھسنا ، تکلیف ہونا ، خلش ہونا .

کانٹا گانٹْھنا

کُشتی کے دوران پہلوان کا دوسرے پہلوان کے قینچی لگانا .

کانٹا سا نِکَل جانا

بہ آسانی کسی تکلیف سے رہائی پانا، خلشِ غم، کاوشِ دل، دردِ جگر کا دور ہو جانا، چین پڑ جانا، چین آ جانا

کانٹا کھانا

مچھلی پھنسانے کے کانٹے میں لگا ہوا چارہ، کھانا، طعمہ

کانٹا کَرْنا

دُبلا کرنا ، کمزور کرنا ، لاغر کردینا .

کانٹا لَگْنا

کاںٹا چبھنا

کانٹا ڈالْنا

کسی چیز کے نکالنے کے واسطے کانٹا کنویں میں پھان٘سنا ، مچھلی پکڑنے کے لیے کان٘ٹا پانی میں ڈالنا

کانٹا مارْنا

صدمہ یا اذیّت پہنچانا ، آزار دینا ، ستانا ، رکاوٹ پیدا کرنا ، اڑنگا لگانا .

کانٹا لَگانا

آزاد کردینا، دکھ پہنچانا، دل کو دکھانا

کانٹا پھیرْنا

نگاہیں پھیر لینا ، بے اعتنائی برتنا .

کانٹا اَٹَکْنا

خلش ہونا ، چبھن ہونا ؛ رہ رہ کے یاد آنا .

کانٹا اُلَجْھنا

کان٘ٹا اٹکنا ، الجھن پیدا ہونا .

کانٹا کَھٹَکْنا

ناگوار گزرنا، برا لگنا، تکلیف دینا

کانٹا اُولَجْھنا

کان٘ٹا اٹکنا ، الجھن پیدا ہونا .

کانٹا سا لَگْنا

خراش پڑنا ، تکلیف ہونا ، بے چینی ہونا .

کانٹا کَر لینا

کانٹا یا تقسیم کا عمل صحت کرنا

کانٹا ہونا

چُبھنا ، باعثِ آزاد ہونا ، ناگوار خاطر ہونا .

کانٹا سا کَھٹَکْنا

ناگوارِ خاطر ہونا، بُرا لگنا، گراں معلوم ہونا، نہایت ناگوار گزرنا

کانٹا ہو جانا

سوکھ کے لاغر ہوجانا، بہت دُبلا ہونا

کانٹا دیکْھنا

چاشنی کا قوام دیکھنا

کانٹا بَدَلْنا

دوسرا پہلو اختیار کرنا

کانٹا بَن کے کَھٹَکْنا

ناگوار گزرنا ، بُرا لگنا .

کانٹا سا ہونا

نہایت لاغر اور دُبلا ہونا .

کانٹا کَر دینا

(مرغ بازی) مرغ کا اپنے سر کو دم کی طرف کھین٘چنا .

کانٹا نَہ لَگے

کوئی تکلیف نہ پہنچے

کانٹا داغْنا

لوہا گرم کر کے گوشت کے اس ٹکڑے کو جلانا جو طیور کے ہو جاتا ہے

کانٹا پَڑْنا

پرن٘دوں کر کان٘ٹے کی بیماری ہونا ؛ زبان کا پیاس کی وجہ سے کٌھردرا ہونا ؛ کن٘ویں سے ڈول وغیرہ نکالنے کے لیے کانٹا ڈالا جانا .

کانٹا لَڑْنا

مقابلہ کرنا.

کانٹا گَڑْنا

کان٘ٹا چُبھنا، کاں٘ٹا لگنا

کانٹا چَڑھانا

(مرغ بازی) مرغ کی انی پر حفاظت کو لوہے کا خول چڑھانا .

مُنڈی کاٹا

کلمۂ نفرین، اظہارِ بیزاری کے موقعے پر عورتوں کا روزمرہ، مترادف: موا، مرنے جوگا، واجب القتل وغیرہ، ایک کلمہ ہے، عورتوں کے محاورے میں، جس وقت کوئی ان کے خلاف بات کہتا ہے یا کسی سے بیزاری ظاہر کرتی ہیں، تو یہ کلمہ اس کے حق میں زبان پر لاتی ہیں، (عورتوں کا ایک کوسنا) موا

مُوڈی کاٹا

سرکٹا ، سربریدہ ؛ (تحقیراً) موا ، مرنے جوگا.

کُٹّی کاٹا

چارا کاٹنے والا شخص.

وہ کاٹا

پتنگ بازوں کا مخصوص فقرہ جب ایک پتنگ باز دوسرے کی پتنگ کو کاٹ دیتا ہے

کوسَم کاٹا

ایک دوسرے کو کوسنا، آپس میں تکّا فضیحتی ہونا ، ایک دوسرے کو بُرا بھلا کہنا.

سانپ کا کاٹا

سان٘پ کا ڈسا ہوا ، مارگَزیدہ.

بِچُّھوکا کاٹا رووے ، سانپ کا کاٹا سووے

مشاہدے پر مبنی مشہور کہاوت مراد یہ ہے کہ بچھو کا زہر مہلک تو نہیں مگر سخت اذیت ناک ہے اس کے بر خلاف سان٘پ کا زہر مہلک ہے مگر اس کے کاٹنے میں اذیت کم ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنڈی کاٹا کے معانیدیکھیے

مُنڈی کاٹا

munDii-kaaTaaमुंडी-काटा

نیز : مُونڈی کاٹا

اصل: سنسکرت

موضوعات: نسوانی یا عورت بددعا

  • Roman
  • Urdu

مُنڈی کاٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلمۂ نفرین، اظہارِ بیزاری کے موقعے پر عورتوں کا روزمرہ، مترادف: موا، مرنے جوگا، واجب القتل وغیرہ، ایک کلمہ ہے، عورتوں کے محاورے میں، جس وقت کوئی ان کے خلاف بات کہتا ہے یا کسی سے بیزاری ظاہر کرتی ہیں، تو یہ کلمہ اس کے حق میں زبان پر لاتی ہیں، (عورتوں کا ایک کوسنا) موا

Urdu meaning of munDii-kaaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • kalmaa-e-nafriin, izhaar-e-bezaarii ke mauke par aurto.n ka rozmarraa, mutraadifah moh, marne joga, vaajib ul-qatal vaGaira, ek kalima hai, aurto.n ke muhaavare men, jis vaqt ko.ii un ke Khilaaf baat kahta hai ya kisii se bezaarii zaahir kartii hain, to ye kalima is ke haq me.n zabaan par laatii hain, (aurto.n ka ek kosnaa) moh

English meaning of munDii-kaaTaa

Noun, Masculine

  • ( an expletive) beheaded, deserving beheading, accursed

मुंडी-काटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुंडी-काटा औरतों का एक वाक्य है, औरतों के मुहावरे में जिस समय कोई उनके विरुद्ध बात कहता है या किसी से अप्रसन्नता प्रकट करता है तो यह वाक्य उसके हित में ज़बान पर लाती हैं

مُنڈی کاٹا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاٹا

چوٹ، مار، زخم

کانٹا

سوئی کی طرح چُبھنے والا نوک دار تنکا جو بعض نباتات (جیسے گلاب اور کیکر وغیرہ) میں پیدا ہوتا ہے ، خار ، سولی ، کنڈا .

کاٹا کاٹ

کاٹنے کا تسلسل ، لگاتار کاٹے جانے کا عمل ، قتل و غارت ۔

کاٹا کُوٹی

کاٹ پیٹ ، ترمیم تنسیخ.

کاٹا چھانٹی

رک : کاٹ چھان٘ٹ ۔

کاٹا مُنہ سے بولے نَہ سَر سے کھیلے

ایسے شخص کے بارے میں بولتے ہیں جس کے مکر و فریب سے نجات ممکن نہ ہو ، مرض کا لاعلاج ہونا

کاٹا اَور اُلَٹ گَیا

ڈس کر پلٹی کھانا ، سان٘پ کا قاعدہ ہے کہ کاٹنے کے بعد پلٹ جاتا ہے جس سے اس کا زہر زخم میں بھر جاتا ہے اسی وجہ سے اس کا اطلاق ایسے موذی شخص پر ہوتا ہے جو نقصان پہنچا کرنا آشنا بن جاتا ہے ۔

کانٹا کُشْتی

ایسی کُشتْی جس میں پہلوانواں کے درمیان سان٘ٹھ گان٘ٹھ نہ ہو ؛ نورا کشتی کی ضد

کانٹا سا آنکھوں میں کَھٹکنا

ناگوار گزرنا، برا لگنا

کانٹا بَن کَر رَگ رَگ میں کَھٹَکْنا

تکلیف دہ ہونا ، خلش پیدا کرنا ، بہت بے چین کرنا .

کانٹا سا

خار کی مانند نہایت دبلا، نہایت لاغر، قاق، سوکھا لقّات

کانٹا دِل میں کَھٹَکْنا

ناگوار گزرنا ، بُرا لگنا .

کانٹا تول

کان٘ٹے میں تُلی ہوئی ، معیاری ، غلطی سے پاک ، لاجواب ، بے مثال .

کانٹا کُھلْنا

پن٘جرے کے کان٘ٹے کا سیدھا ہو جانا تاکہ پن٘جرہ گرِ پڑے

کانٹا پِھرنا

گِرے ہوئے ڈول وغیرہ کے نکالنے کے لیے کن٘ویں میں کان٘ٹا پھان٘سنا

کانٹا نِکَلْنا

الجھن سے نجات ہونا، خلش دور ہونا، تکلیف رفع ہونا

کانٹا چُبْھنا

کانٹا لگنا، پھانس لگنا، خار لگنا

کانٹا چُبھونا

خلش دینا ، تکلیف دینا .

کانٹا نِکالْنا

تکلیف یا مصیبت سے بچانا، خلش مٹانا

کانٹا جوڑ

ایسے دو پہلوانوں کی کُشتی جن میں ایک کو ایک پر تجیح دینا مشکل ہو ، برابر کی جوڑ

کانٹا نِکَل جانا

الجھن سے نجات پانا ، تکلیف دور ہونا .

کانٹا نِکَل آنا

پرندے کو کانٹے کا مرض ہونا .

کانٹا سا چُبْھنا

پھان٘س لگنا ، خلش ہونا ، تکلیف دینا .

کانٹا چُبْھ جانا

پھان٘س لگنا ، خار بدن میں گُھسنا ، تکلیف ہونا ، خلش ہونا .

کانٹا گانٹْھنا

کُشتی کے دوران پہلوان کا دوسرے پہلوان کے قینچی لگانا .

کانٹا سا نِکَل جانا

بہ آسانی کسی تکلیف سے رہائی پانا، خلشِ غم، کاوشِ دل، دردِ جگر کا دور ہو جانا، چین پڑ جانا، چین آ جانا

کانٹا کھانا

مچھلی پھنسانے کے کانٹے میں لگا ہوا چارہ، کھانا، طعمہ

کانٹا کَرْنا

دُبلا کرنا ، کمزور کرنا ، لاغر کردینا .

کانٹا لَگْنا

کاںٹا چبھنا

کانٹا ڈالْنا

کسی چیز کے نکالنے کے واسطے کانٹا کنویں میں پھان٘سنا ، مچھلی پکڑنے کے لیے کان٘ٹا پانی میں ڈالنا

کانٹا مارْنا

صدمہ یا اذیّت پہنچانا ، آزار دینا ، ستانا ، رکاوٹ پیدا کرنا ، اڑنگا لگانا .

کانٹا لَگانا

آزاد کردینا، دکھ پہنچانا، دل کو دکھانا

کانٹا پھیرْنا

نگاہیں پھیر لینا ، بے اعتنائی برتنا .

کانٹا اَٹَکْنا

خلش ہونا ، چبھن ہونا ؛ رہ رہ کے یاد آنا .

کانٹا اُلَجْھنا

کان٘ٹا اٹکنا ، الجھن پیدا ہونا .

کانٹا کَھٹَکْنا

ناگوار گزرنا، برا لگنا، تکلیف دینا

کانٹا اُولَجْھنا

کان٘ٹا اٹکنا ، الجھن پیدا ہونا .

کانٹا سا لَگْنا

خراش پڑنا ، تکلیف ہونا ، بے چینی ہونا .

کانٹا کَر لینا

کانٹا یا تقسیم کا عمل صحت کرنا

کانٹا ہونا

چُبھنا ، باعثِ آزاد ہونا ، ناگوار خاطر ہونا .

کانٹا سا کَھٹَکْنا

ناگوارِ خاطر ہونا، بُرا لگنا، گراں معلوم ہونا، نہایت ناگوار گزرنا

کانٹا ہو جانا

سوکھ کے لاغر ہوجانا، بہت دُبلا ہونا

کانٹا دیکْھنا

چاشنی کا قوام دیکھنا

کانٹا بَدَلْنا

دوسرا پہلو اختیار کرنا

کانٹا بَن کے کَھٹَکْنا

ناگوار گزرنا ، بُرا لگنا .

کانٹا سا ہونا

نہایت لاغر اور دُبلا ہونا .

کانٹا کَر دینا

(مرغ بازی) مرغ کا اپنے سر کو دم کی طرف کھین٘چنا .

کانٹا نَہ لَگے

کوئی تکلیف نہ پہنچے

کانٹا داغْنا

لوہا گرم کر کے گوشت کے اس ٹکڑے کو جلانا جو طیور کے ہو جاتا ہے

کانٹا پَڑْنا

پرن٘دوں کر کان٘ٹے کی بیماری ہونا ؛ زبان کا پیاس کی وجہ سے کٌھردرا ہونا ؛ کن٘ویں سے ڈول وغیرہ نکالنے کے لیے کانٹا ڈالا جانا .

کانٹا لَڑْنا

مقابلہ کرنا.

کانٹا گَڑْنا

کان٘ٹا چُبھنا، کاں٘ٹا لگنا

کانٹا چَڑھانا

(مرغ بازی) مرغ کی انی پر حفاظت کو لوہے کا خول چڑھانا .

مُنڈی کاٹا

کلمۂ نفرین، اظہارِ بیزاری کے موقعے پر عورتوں کا روزمرہ، مترادف: موا، مرنے جوگا، واجب القتل وغیرہ، ایک کلمہ ہے، عورتوں کے محاورے میں، جس وقت کوئی ان کے خلاف بات کہتا ہے یا کسی سے بیزاری ظاہر کرتی ہیں، تو یہ کلمہ اس کے حق میں زبان پر لاتی ہیں، (عورتوں کا ایک کوسنا) موا

مُوڈی کاٹا

سرکٹا ، سربریدہ ؛ (تحقیراً) موا ، مرنے جوگا.

کُٹّی کاٹا

چارا کاٹنے والا شخص.

وہ کاٹا

پتنگ بازوں کا مخصوص فقرہ جب ایک پتنگ باز دوسرے کی پتنگ کو کاٹ دیتا ہے

کوسَم کاٹا

ایک دوسرے کو کوسنا، آپس میں تکّا فضیحتی ہونا ، ایک دوسرے کو بُرا بھلا کہنا.

سانپ کا کاٹا

سان٘پ کا ڈسا ہوا ، مارگَزیدہ.

بِچُّھوکا کاٹا رووے ، سانپ کا کاٹا سووے

مشاہدے پر مبنی مشہور کہاوت مراد یہ ہے کہ بچھو کا زہر مہلک تو نہیں مگر سخت اذیت ناک ہے اس کے بر خلاف سان٘پ کا زہر مہلک ہے مگر اس کے کاٹنے میں اذیت کم ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنڈی کاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنڈی کاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone