تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْڈ چِرا" کے متعقلہ نتائج

مُنْڈ چِرا

فقیروں کا ایک گروہ جس کا ہر فقیر اپنا سر اور چہرہ استرے وغیرہ سے زخمی کر کے مانگتا پھرتا ہے، اگر کوئی نہ دے تو اَڑ کر بیٹھ جاتا ہے اور اپنے جسم کو لہولہان کرلیتا ہے

مُنْڈ چِرا پَن

منڈ چرا ہونا، ضد، ہٹ، اَڑیل پن

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْڈ چِرا کے معانیدیکھیے

مُنْڈ چِرا

munD-chiraaमुंड-चिरा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

مُنْڈ چِرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فقیروں کا ایک گروہ جس کا ہر فقیر اپنا سر اور چہرہ استرے وغیرہ سے زخمی کر کے مانگتا پھرتا ہے، اگر کوئی نہ دے تو اَڑ کر بیٹھ جاتا ہے اور اپنے جسم کو لہولہان کرلیتا ہے
  • (مجازاً) ضدی، ہٹیلا، دھمکانے اور اڑ جانے والا

Urdu meaning of munD-chiraa

  • Roman
  • Urdu

  • faqiiro.n ka ek giroh jis ka har faqiir apnaa sar aur chehra ustre vaGaira se zaKhmii kar ke maangtaa phirtaa hai, agar ko.ii na de to u.D kar baiTh jaataa hai aur apne jism ko lahuuluhaan kar letaa hai
  • (majaazan) ziddii, haTiilaa, dhamkaane aur u.D jaane vaala

English meaning of munD-chiraa

Noun, Masculine

  • (Metaphorically) headstrong
  • a sect of mendicants who extort alms by threatening to split (or wound) their heads, an individual of that sect; an extortioner

मुंड-चिरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसका सिर या ऊपरी भाग चिरा हुआ हो, फ़क़ीरों का एक समूह जिसका हर फ़क़ीर अपना सर और चेहरा उस्तरे आदि से घायल करके माँगता फिरता है, अगर कोई न दे तो अड़ कर बैठ जाता है और अपने शरीर को घायल कर लेता है
  • ( लाक्षणिक) ज़िद्दी, हटीला, धमकाने और अड़ जाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْڈ چِرا

فقیروں کا ایک گروہ جس کا ہر فقیر اپنا سر اور چہرہ استرے وغیرہ سے زخمی کر کے مانگتا پھرتا ہے، اگر کوئی نہ دے تو اَڑ کر بیٹھ جاتا ہے اور اپنے جسم کو لہولہان کرلیتا ہے

مُنْڈ چِرا پَن

منڈ چرا ہونا، ضد، ہٹ، اَڑیل پن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْڈ چِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْڈ چِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone