تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَزّا" کے متعقلہ نتائج

مُنازِع

نزاع کرنے والا، جھگڑالو، مخالف

مَنزُوع

کھینچا گیا، نکالا گیا، کسی چیز سے الگ کیا ہوا، تراکیب میں مستعمل

مُنَزَّہ

(ii) بے عیب ، خالص ۔

مُنَزَّع

(لفظاً) اُکھاڑا ہوا ، (علم الکلام) بلند ، برتر ۔

مُنعِظ

۔ (طب) عضو تناسل میں استادگی پیدا کرنے والی دوا (Erective)

مَنزِل

اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

مَنْزِلوں

کئی منزل، کوسوں، دُور تک، بہت دُور تک، دُور دُور تک

مَنزِلیں

منزل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

مَنزُوعُ الدِّماغ

جس کا دماغ نکال دیا گیا ہو ؛ (حیاتیات) وہ جانور جس کی کھوپڑی کے سارے مشمولات بعض تجربات کے لیے کاٹ کر نکال دیے جائیں (عموماً مینڈک کے) ۔

مُنازِع فِیہ

(وہ امر) جس کے لیے جھگڑا ہو

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

مُنازَعَہ

منازعت، باہم جھگڑا، مخالفت

مُعِینُ الضُّعَفا

ضعیفوں کا مدد گار ؛ مراد : خدا وند تعالیٰ ۔

مَنزِلَہ

کئی منزل کا مکان، کئی سطح یا چھتوں والی عمارت

مَنزِلی

رک : منزلہ ، درجوں ، چھتوں والا

مُنازَعَتی

منازعت (رک) سے منسوب ، نزاع یا مخالفت پر مبنی ، جس میں مخالفت کا احتمال ہو ۔

مُنازِع لَہ

جس کے واسطے جھگڑا ہو ، وہ شخص جو جھگڑے کا باعث ہو ۔

مُنازَعَت ہونا

تنازع ہونا، جھگڑا ہونا

مُنازَعَت کَرنا

لڑائی جھگڑا کرنا ، جھگڑنا ۔

مُنازَعَت

جھگڑا، قضیہ، تکرار، بحث، تنازعہ، باہمی نزاع، جھگڑا، مخالفت

مُنازَعات

جھگڑے ؛ جھگڑے کی باتیں یا چیزیں ۔

مُنَزَّہ عَنِ الخَطا

خطا سے پاک ، غلطی سے بَری ۔

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مَنظَر کَھڑا کَر دینا

منظر دکھانا ، نظارہ کرانا ۔

مَنزِل پَکَڑنا

منزل مقصود پر پہنچنا ؛ کسی مقام کو اپنی منزل بنانا ، پڑاؤ ڈالنا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ۔

مَناظِر دَو جَہاں

دونوں جہان کے نظارے

مَناظِری گَردِشی طاقَت

(طبیعی کیمیا) بعض مادّوں میں پائی جانے والی وہ قوت جو روشنی کے اہتزاز کو قوس کے ذریعے مادّے کی فطری حد تک گردش دیتی ہے (Optical Rotary Power) ۔

مَنزِل بَڑھ جانا

منزل دُور ہو جانا ، سفر طویل ہو جانا ۔

مَنظَر کَشید کَرنا

منظر کھینچنا ؛ دیکھنا ، نظارہ کرنا ۔

مُنَضَّد

ایک دوسرے پر چنا یا رکھا ہوا (سامان) ڈھیر ۔

مَنزِل دُشوار ہونا

سخت مرحلہ ہونا ، منزل سخت ہونا

مُنضَجَع

لیٹنے کی جگہ ، آرام گاہ ۔

مَنزِل گَرداننا

کسی جگہ کو منزل قرار دینا ، قیام گاہ ٹھہرانا ۔

مَنظَر دیکھنا

نظارہ کرنا ، سماں دیکھنا ۔

مُنَظِّف

صاف کرنے والا ؛ (طب) پاک وصاف کرنے والی، (عموما ً جلدی امراض کی) ایک دوا ۔

مَناظِر کَش

منظر کشی کرنے والا ، مصور ، نقاش ۔

مَنزِل نَشِیں

منزل پر پہنچا ہوا ، مقام پایا ہوا

مَنزِل کَڑی ہونا

۔ منزل کٹھن ہونا۔ ؎

مَنزِل بھاری پَڑنا

سفر مشکل ہو جانا ، فاصلہ طے کرنا دشوار ہونا ، سخت مرحلہ درپیش ہونا ۔

مُنَزّا

منزہ جو فصیح ہے

مَنْزِل دینا

جنازہ لے جاتے وقت راستے میں ذرا سی دیر کے لئے رکھ دینا، راستے میں جنازے کو ٹھہرانا (عموما ً قبرستان کے احاطے میں)، جنازے کو راستہ میں ذرا سی دیر کے لئے روک لینا

مَنزِل دَراز ہونا

مسافت کا زیادہ ہونا ، منزل بہت دُور ہونا ۔

مُنَظَّم کَرنا

کسی چیز میں نظم پیدا کرنا، مربوط بنانا

مَنظُور شُدَہ

جس کی اجازت مل گئی ہو، مانا ہوا

مَنظَر بَدَل جانا

صورت حال تبدیل ہو جانا ، حالات بدل جانا ۔

مَنظَر پَیدا کَرنا

منظر بنانا ، دیکھنے کی جگہ بنانا ، کیفیت پیدا کرنا ۔

منازِل شَناس

۔(ف) صفت۔ معرفت الٰہی کی منزل کو پہچاننے والا۔

مُنَظَّم طَور پَر

ترتیب سے ، سلیقے کے ساتھ ، مربوط ۔

مَنظُوری دے دینا

اجازت دے دینا، منظور کر لینا

مَنظَر آرائی

نقشہ کھینچنا ، منظر کشی ۔

مُنَظَّم ہونا

منظم کرنا کا لازم، ترتیب میں ہونا، مربوط ہونا، سلیقے سے ہونا

مَنزِلَت دینا

عزت دینا ، قدر کرنا ۔

مَنزِلَت والا

عزت والا ، باوقار ۔

مَناظِرِ قُدرَت

قدرت کے نظارے ، جنگل ، پہاڑ ، وادیاں وغیرہ ۔

مُنَظَّم طَرِیقََۂ کار

طریقہ کار جس میں ربط ہو، سلیقہ مندی

مُنَزَّہ کَرنا

صاف کرنا ، ستھرا بنانا ۔

مَنظُور کَروانا

کسی سے منظور کرانا

مَنازلُ القَمَر

رک : منازلِ قمر ۔

مَنزِل قََطْع ہُونا

منزل کٹنا، راستہ طے ہو جانا، سفر پورا ہونا، منزل پر پہنچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَزّا کے معانیدیکھیے

مُنَزّا

munazzaaमुनज़्ज़ा

وزن : 122

دیکھیے: مُنَزَّہ

  • Roman
  • Urdu

مُنَزّا کے اردو معانی

  • منزہ جو فصیح ہے
  • پاکیزگی، تقدیس

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُنَزَّع

(لفظاً) اُکھاڑا ہوا ، (علم الکلام) بلند ، برتر ۔

Urdu meaning of munazzaa

  • Roman
  • Urdu

  • munazzah jo fasiih hai
  • paakiizgii, taqdiis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَزّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَزّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone