تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَقَّش" کے متعقلہ نتائج

مُنَقَّش

جس پر نقش و نگار ہوں، جس پر نقوش کندہ یا ابھرے ہوئے ہوں، بیل بوٹے دار، نقشین

مُنَقَّش ہونا

۔کندہ ہونا۔

مُنَقَّش ہو جانا

۔ بنا یا چھپا ہوا ہونا (خاکہ ، تصویر وغیرہ) ؛ لکھا ہوا ہونا ؛ کندہ ہونا ۔

مُنَقَّش کَرنا

۔ (خطاطی) خوبصورتی سے لکھنا ، کتابت کرنا ۔

مُنَقَّش کَر دینا

۔ نقش و نگار والا بنانا ، خاکہ کھینچ دینا ، تصویر بنا دینا ، حافظے میں ہو بہو ثبت کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَقَّش کے معانیدیکھیے

مُنَقَّش

munaqqashमुनक़्क़श

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَقَشَ

  • Roman
  • Urdu

مُنَقَّش کے اردو معانی

صفت

  • جس پر نقش و نگار ہوں، جس پر نقوش کندہ یا ابھرے ہوئے ہوں، بیل بوٹے دار، نقشین

    مثال گھر کی تعمیر کے بعد زیب و زینت کے لیے منقش پردے بھی لگائے گئے

  • (مجازاً) (وہ بات) جو ذہن یا حافظے وغیرہ میں ثبت ہو جائے

شعر

Urdu meaning of munaqqash

  • Roman
  • Urdu

  • jis par naqsh-o-nigaar huu.n, jis par nuquush kundaa ya ubhre hu.e huu.n, bail buuTedaar, naqshiin
  • (majaazan) (vo baat) jo zahan ya haafize vaGaira me.n sabut ho jaaye

English meaning of munaqqash

Adjective

मुनक़्क़श के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर बेल-बूटे हों, जिस पर लिखा हो, चित्रित, अंकित

    उदाहरण घर की तामीर के बाद ज़ेब-ओ-ज़ीनत के लिए मुनक़्क़श पर्दे भी लगाए गए

  • (लाक्षणिक) वो बात जो मस्तिष्क या स्मरण आदि में प्रविष्ट हो जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنَقَّش

جس پر نقش و نگار ہوں، جس پر نقوش کندہ یا ابھرے ہوئے ہوں، بیل بوٹے دار، نقشین

مُنَقَّش ہونا

۔کندہ ہونا۔

مُنَقَّش ہو جانا

۔ بنا یا چھپا ہوا ہونا (خاکہ ، تصویر وغیرہ) ؛ لکھا ہوا ہونا ؛ کندہ ہونا ۔

مُنَقَّش کَرنا

۔ (خطاطی) خوبصورتی سے لکھنا ، کتابت کرنا ۔

مُنَقَّش کَر دینا

۔ نقش و نگار والا بنانا ، خاکہ کھینچ دینا ، تصویر بنا دینا ، حافظے میں ہو بہو ثبت کر دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَقَّش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَقَّش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone