تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَجِّم" کے متعقلہ نتائج

نُجُومی

نجوم سے متعلق، ستاروں کا

نُجُومی گَھڑی

(نجوم) رک : نجومی ساعت ۔

نُجُومی ساعَت

موجودہ زمانے کا ایک گھنٹا جو ساٹھ منٹ کے برابر ہوتا ہے ۔

نُجُومی پَرَست

نجومی کی پیش گوئیوں پر یقین رکھنے والا ، نجومیوں کو پوجنے والا ، نجومیوں کو معبود سمجھنے والا ، نجومیوں پر اعتقاد رکھنے والا۔

نَجْمی

۱۔ نجومی ، علم نجوم کا ماہر ، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشین گوئی کرنے والا ۔

نَظمی

۔ نظم کرنے والا ، شاعر

نُظَما

متعدد ناظم، ناظمین

نِظامی

(تصوف) حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے منسوب یا متعلق ؛ چشتیہ سلسلے کی ایک شاخ جس کی نسبت حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے قائم ہوئی نیز اس سلسلے کا کوئی بزرگ یا مرید

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ساعَتِ نُجُومی

مُختَصر عرصہ ، چند لمحے.

سَحاب نَجَمی

(ہیئت) کہکشاں کے دونوں جانب ایک قسم کا درخشاں مادّہ ہے جسے سحابِ نجمی کہتے ہیں. دوربین سے یہ سِتارے اور گیس کی قسم کا چمکدار سحاب معلوم ہوتا ہے .

بَد سَرِ اَنجامی

किसी कार्य की पूति बुरे प्रकार से होना, किसी कार्य का परिणाम बुराहोना।

بَد نَظْمی

انتظام کی خرابی، ابتری

خوش نَظْمی

حسن انتظام ، نظم و ضبط کی خوبی .

مدرسۂ نظامی

فوجی تعلیم کا اسکول

ادارۂ نظامی

military department

خوش اَنْجامی

عاقبت بخیر ہونا ، نیک مآلی .

دَرْسِ نِظامی

مُلاّ نظام الدین سے منسوب طریقہ تدریس و نصاب ، نصابِ تعلیم و نظام تدریس جو مُلاّ نظام الدین نے مشرق کی دہئی درسگاہوں کے لئے تیّار کیا تھا .

سَر اَنْجامی

اختتام ، تکمیل ، تکمِلہ.

خَیر اَنْجامی

انجام کی بہتری ، نتیجے کی عمدگی.

مَجْلِسِ نُظَما

منتظموں کی مجلس، ادارے کے ڈائرکٹروں کا بورڈ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَجِّم کے معانیدیکھیے

مُنَجِّم

munajjimमुनज्जिम

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مُنَجِّمِین

دیکھیے: نُجُومی

اشتقاق: نَجَمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُنَجِّم کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • علم نجوم کا ماہر، ستاروں کی رفتار کے مقررہ حساب سے زائچہ بنا کر آنے والے واقعات کے متعلق پیش گوئی کرنے والا، فال وغیرہ کا کاروبار کرنے والا، نجومی، جوتشی،اخترشناس

شعر

Urdu meaning of munajjim

  • Roman
  • Urdu

  • ilam nujuum ka maahir, sitaaro.n kii raftaar ke muqarrara hisaab se zaa.icha banaa kar aane vaale vaaqiyaat ke mutaalliq peshago.ii karne vaala, faal vaGaira ka kaarobaar karne vaala, najuumii, jotshii,aKhatrashnaas

English meaning of munajjim

Noun, Masculine, Singular

मुनज्जिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُجُومی

نجوم سے متعلق، ستاروں کا

نُجُومی گَھڑی

(نجوم) رک : نجومی ساعت ۔

نُجُومی ساعَت

موجودہ زمانے کا ایک گھنٹا جو ساٹھ منٹ کے برابر ہوتا ہے ۔

نُجُومی پَرَست

نجومی کی پیش گوئیوں پر یقین رکھنے والا ، نجومیوں کو پوجنے والا ، نجومیوں کو معبود سمجھنے والا ، نجومیوں پر اعتقاد رکھنے والا۔

نَجْمی

۱۔ نجومی ، علم نجوم کا ماہر ، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشین گوئی کرنے والا ۔

نَظمی

۔ نظم کرنے والا ، شاعر

نُظَما

متعدد ناظم، ناظمین

نِظامی

(تصوف) حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے منسوب یا متعلق ؛ چشتیہ سلسلے کی ایک شاخ جس کی نسبت حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے قائم ہوئی نیز اس سلسلے کا کوئی بزرگ یا مرید

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ساعَتِ نُجُومی

مُختَصر عرصہ ، چند لمحے.

سَحاب نَجَمی

(ہیئت) کہکشاں کے دونوں جانب ایک قسم کا درخشاں مادّہ ہے جسے سحابِ نجمی کہتے ہیں. دوربین سے یہ سِتارے اور گیس کی قسم کا چمکدار سحاب معلوم ہوتا ہے .

بَد سَرِ اَنجامی

किसी कार्य की पूति बुरे प्रकार से होना, किसी कार्य का परिणाम बुराहोना।

بَد نَظْمی

انتظام کی خرابی، ابتری

خوش نَظْمی

حسن انتظام ، نظم و ضبط کی خوبی .

مدرسۂ نظامی

فوجی تعلیم کا اسکول

ادارۂ نظامی

military department

خوش اَنْجامی

عاقبت بخیر ہونا ، نیک مآلی .

دَرْسِ نِظامی

مُلاّ نظام الدین سے منسوب طریقہ تدریس و نصاب ، نصابِ تعلیم و نظام تدریس جو مُلاّ نظام الدین نے مشرق کی دہئی درسگاہوں کے لئے تیّار کیا تھا .

سَر اَنْجامی

اختتام ، تکمیل ، تکمِلہ.

خَیر اَنْجامی

انجام کی بہتری ، نتیجے کی عمدگی.

مَجْلِسِ نُظَما

منتظموں کی مجلس، ادارے کے ڈائرکٹروں کا بورڈ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَجِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَجِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone