تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُناقَضَت" کے متعقلہ نتائج

مُناقَضَت

۱۔ باہم نقیض ہونا ؛ (مجازاً) باہم ایک دوسرے کی بات کو توڑنے کا عمل ، بحث و تکرار ، متضاد ہونے کی کیفیت ؛ (کنا یۃ ً)مخالفت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُناقَضَت کے معانیدیکھیے

مُناقَضَت

munaaqazatमुनाक़ज़त

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: نَقَضَ

  • Roman
  • Urdu

مُناقَضَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ باہم نقیض ہونا ؛ (مجازاً) باہم ایک دوسرے کی بات کو توڑنے کا عمل ، بحث و تکرار ، متضاد ہونے کی کیفیت ؛ (کنا یۃ ً)مخالفت ۔
  • ۲۔ (مجازاً) تکذیب (خصوصاً آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کی) ۔

Urdu meaning of munaaqazat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ baaham naqiiz honaa ; (majaazan) baaham ek duusre kii baat ko to.Dne ka amal, behas-o-takraar, mutazaad hone kii kaifiiyat ; (kannaa yan)muKhaalifat
  • ۲۔ (majaazan) taqziib (Khusuusan aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam kii)

English meaning of munaaqazat

Noun, Feminine

  • enmity with each other, Metaphorically: debate, criticize, oppose

मुनाक़ज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आपस में दुश्मनी करना, प्रतीकात्मक: आपस में एक दूसरे की बात को तोड़ने की क्रिया, बहस, विरोध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُناقَضَت

۱۔ باہم نقیض ہونا ؛ (مجازاً) باہم ایک دوسرے کی بات کو توڑنے کا عمل ، بحث و تکرار ، متضاد ہونے کی کیفیت ؛ (کنا یۃ ً)مخالفت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُناقَضَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُناقَضَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone