تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُمتاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُمتاز کے معانیدیکھیے
مُمتاز کے اردو معانی
صفت
- جسے کوئی خاص امتیاز دیا جائے، نمایاں، یگانہ
- چیدہ
- (مجازاً) بلند، معزز، عالی مرتبہ (اوصاف میں)
- جدا، الگ، مختلف
- اعلیٰ، افضل، برگزیدہ انسان
- نامی ، نامور، غیر معمولی حیثیت والا
- باعزت
شعر
تم سے ملتی جلتی میں آواز کہاں سے لاؤں گا
تاج محل بن جائے اگر ممتاز کہاں سے لاؤں گا
English meaning of mumtaaz
Adjective
- exalted, distinguished, illustrious, eminent, pre-eminent, unique, name of Mughal Empress (Shah-Jahan's wife )
मुमताज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रतिष्ठित, प्रख्यात, अग्रणी, उत्कृष्ट, विशिष्ट, माननीय, नामी, नामवर, सम्मानित, मुअज्ज़ज़, मुख्य, ख़ास
- चुना हुआ
- (लाक्षणिक) ऊँचा, प्रतिष्ठित, बहुत बड़े मरतबे वाला या महामहिम (विशेषताओं में)
- जुदा, अलग, अनेक प्रकार का
- उच्च, सबसे उत्कृष्ट, संत अथवा सज्जन व्यक्ति
- प्रसिद्ध, नामवर, असाधारण प्रतिष्ठा वाला
- इज़्ज़त के साथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُمتاز)
مُمتاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔