تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمسِک" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّۃً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمسِک کے معانیدیکھیے

مُمسِک

mumsikमुम्सिक

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: مَسَكَ

  • Roman
  • Urdu

مُمسِک کے اردو معانی

صفت

  • خرچ کرنے میں تنگ دلی کرنے والا، تنگ دل، کنجوس، بخیل
  • (طب) دیر میں خارج کرنے والا (خصوصاً جماع کے وقت منی کو) امساک یا رکاوٹ والا (نسخہ، دوا وغیرہ)
  • پکڑنے والا، رکھنے والا

شعر

Urdu meaning of mumsik

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ Kharch karne me.n tangadilii karne vaala, tangdil, kanjuus, baKhiil
  • ۲۔ (tibb) der me.n Khaarij karne vaala (Khusuusan jamaa ke vaqt manii ko) i.imsaak ya rukaavaT vaala (nusKhaa, davaa vaGaira)
  • ۳۔ paka.Dne vaala, rakhne vaala

English meaning of mumsik

Adjective

  • miser, niggard, stingy, retentive, holding

मुम्सिक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़र्च करने मे कंजुसी से काम लेने वाला, तंग-दिल, कंजूस, बख़ील, कृपण
  • (चिकित्सा) देर में निकलने वाला (विशेषतया संभोग के समय वीर्य का) रुकावट या अवरोध के साथ (नुस्खा, दवा, आदि)
  • पकड़ने वाला, रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّۃً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمسِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمسِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone