تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمکِنُ التَّقسِیم" کے متعقلہ نتائج

مُمکِنُ التَّقسِیم

تقسیم ہونے کے قابل ، قابل تقسیم

مُمکِنُ العَمَل

جس پر عمل ممکن ہو ، جس کو عملی جامہ پہنایا جا سکے ، عمل درآمد کے قابل ۔

نا مُمکِنُ العِلاج

جس کا علاج ممکن نہ ہو ، ناقابل علاج ۔

نا مُمکِنُ العَمَل

جس پرعمل کرنا ممکن نہ ہو ، ناقابل عمل ۔

نا مُمکِنُ الوُقُوع

جن کا وقوع ممکن نہ ہو ، ناقابل یقین ۔

مُمکِنُ الکَون

(منطق) جس کا ہونا ممکن ہو ، قابل امکان ۔ جو چیز ممکن الکون ہے وہ ممکن ا للاکون بھی ہے ۔

مُمکِنُ الوُجُود

جس کا وجود ممکن ہو، جس میں موجود ہونے کی صلاحیت ہو، وجود پذیر

مُمکِنُ الاِنفِساخ

(قانون) جو ٹوٹ سکے یا جسے توڑا جا سکے ؛ (عموما ً معاہدہ وغیرہ جو ختم کیا جا سکے) ۔

نا مُمکِنُ الاِنفاخ

(قانون) جس کا نفاذ عمومی ممکن نہ ہو یا مشکل ہو ، جس کا اطلاق علی العموم نہ ہو ؛ منع ۔

نا مُمکِنُ الحُصُول

جس کا حاصل کرنا ممکن نہ ہو ، حاصل نہ ہونے والا ، جس تک رسائی نہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمکِنُ التَّقسِیم کے معانیدیکھیے

مُمکِنُ التَّقسِیم

mumkinut-taqsiimमुमकिनुत-तक़्सीम

مُمکِنُ التَّقسِیم کے اردو معانی

صفت

  • تقسیم ہونے کے قابل ، قابل تقسیم
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of mumkinut-taqsiim

Adjective

  • liable to partition, partitionable

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمکِنُ التَّقسِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمکِنُ التَّقسِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words