تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمکِنَہ" کے متعقلہ نتائج

مُمکِنَہ

جو ہو سکتا ہو نیز جو کچھ موجود ہے، جو کچھ خیال میں آ سکتا ہے، ممکن

مُمکِنَۂ خاصَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں ایجاب و سلب اور وجود و عدم دونوں جانب ضرورت مطلقہ کا ارتفاع و سلب ہو

مُمکِنَۂ عامَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں جانب مخالف کی ضرورت کے سلب کا حکم بہ امکان عام کیا جائے ۔

ہَر مُمکِنَہ

رک : ہر ممکن ۔

حِینِیَّۂِ مُمکِنَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ”امکان وصفی“ ، پر ہو (سلب ضرورت جانب مخالف سے) مثلاً ایک شخص کو کہنا کہ اس کا عالم ہو جانا ممکن ہے کہ اس کا یہ مطلب ہے کہ اس کا عالم نہ ہونا ضروری نہیں اور عالم ہو جانے کی نسبت صرف قابلیّت ہے.

مَوجُوداتِ مُمکِنَہ

کائنات کی وہ اشیا جو موجود ہو سکتی ہوں ؛ مثلاً مخلوقات اور موجودات ، وہ اشیا جو اپنے وجود میں غیر کی محتاج ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمکِنَہ کے معانیدیکھیے

مُمکِنَہ

mumkinaमुमकिना

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: مَکَنَ

  • Roman
  • Urdu

مُمکِنَہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • جو ہو سکتا ہو نیز جو کچھ موجود ہے، جو کچھ خیال میں آ سکتا ہے، ممکن
  • (منطق) وہ قضیہ حملیہ جس کے موضوع کے لیے محمول کا وجود و عدم دونوں یکساں ہوں نہ یہ ضروری ہو نہ وہ

شعر

Urdu meaning of mumkina

  • Roman
  • Urdu

  • mumkin, jo ho saktaa ho niiz jo kuchh maujuud hai, jo kuchh Khyaal me.n aa saktaa hai
  • mantiqah vo qaziiyaa hamliih jis ke mauzuu ke li.e mahmuul ka vajuud-o-adam dono.n yaksaa.n huu.n na ye zaruurii ho na vo

English meaning of mumkina

Adjective, Feminine

  • possible, likely, conceivable

मुमकिना के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • जो हो सकता हो तथा जो कुछ मौजूद है, जो कुछ ख़्याल में आ सकता है, संभव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُمکِنَہ

جو ہو سکتا ہو نیز جو کچھ موجود ہے، جو کچھ خیال میں آ سکتا ہے، ممکن

مُمکِنَۂ خاصَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں ایجاب و سلب اور وجود و عدم دونوں جانب ضرورت مطلقہ کا ارتفاع و سلب ہو

مُمکِنَۂ عامَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں جانب مخالف کی ضرورت کے سلب کا حکم بہ امکان عام کیا جائے ۔

ہَر مُمکِنَہ

رک : ہر ممکن ۔

حِینِیَّۂِ مُمکِنَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ”امکان وصفی“ ، پر ہو (سلب ضرورت جانب مخالف سے) مثلاً ایک شخص کو کہنا کہ اس کا عالم ہو جانا ممکن ہے کہ اس کا یہ مطلب ہے کہ اس کا عالم نہ ہونا ضروری نہیں اور عالم ہو جانے کی نسبت صرف قابلیّت ہے.

مَوجُوداتِ مُمکِنَہ

کائنات کی وہ اشیا جو موجود ہو سکتی ہوں ؛ مثلاً مخلوقات اور موجودات ، وہ اشیا جو اپنے وجود میں غیر کی محتاج ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمکِنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمکِنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone