تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمِل" کے متعقلہ نتائج

مُمِل

۔(ع)صفت۔ ملول کرنے والا۔

مُمَلِّسَہ

(طب) وہ (حقنہ) جس میں رفع ِخراش کے لیے لعابات استعمال کیے جائیں ۔

مَملُوکَہ

وہ جو کسی کی ملکیت ہو، مقبوضہ، قبضہ کیا گیا، خریدا گیا، متصرفہ

مَملُو ہونا

جو کسی کے قبضے یا تصرف میں ہو ۔

مَمْلُوکَہ و مَقْبُوضَہ

owned and possessed (by)

مَملُکَتِ ہَستی

زندگی کی مملکت

مَملُو

بھرا ہوا، پر، لبریز، بھرپور، لبالب

مُملی

استاد کے بتائے ہوئے کو قلمبند کرنے والا ، املا کرنے والا یا بول کر لکھانے والا ۔

مُملِس

کھردراپن دفع کرنے والا ؛ (طب) کسی عضو کی کھردری سطح پر بچھ کر اُس میں چکنا پن پیدا کرنے والی

مَملَکَت

سلطنت، بادشاہت، حکمرانی، راج، حکومت، سلطنت نیز وہ علاقہ جو کسی کے زیر نگیں ہو

مَملُکَت

سلطنت، بادشاہت، حکمرانی، راج، حکومت، سلطنت نیز وہ علاقہ جو کسی کے زیر نگیں ہو

مَملُول

بیزار کرنے والا ، ملول کرنے والا ؛ (حکمت و فلسفہ) جو اپنے تحقق میں دوسرے کا محتاج ہو

مَملُو کَرنا

بھرنا ، لبریز کرنا ، ُپر کرنا ۔

مَمْلُوح

नमक मिलाया हुआ, नमकीन, लवणमय ।।

مَمْلُوْک

غلام، بندہ، خادم، نوکر

مَملَکَت داری

حکومت کرنا یا چلانا، ملک کے نظم و نسق کو بہتر بنانا، بادشاہی کرنا

مَملِکَت سِتانی

حکومت کی تعریف، ملک کے نظم و نسق کی تعریف کرنا

مَملُوکات

وہ چیزیں جو کسی کی ملکیت میں ہوں ، وہ چیزیں جو کسی کے تصرف یا قبضے میں ہوں ۔

مَملَکَتِ خُدا داد

خدا کی دی ہوئی مملکت، اللہ کا بخشا ہوا ملک، مراد : ملک پاکستان جو ۱۴ اگست ۱۹۴۷ء کو ہندوستان کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا

مَملُوکِیَت

خریدنے یا قبضہ ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) بندگی ، غلامی ۔

مَملُکَت خُدا دادِ پاکِستان

پاکستان جسے خدا کی عطا کردہ مملکت سمجھا جاتا ہے

طُولِ مُمِل

طولِ عمل ، فضول کام ، غیر ضروری دیر یا تاخیر.

اِطْنابِ مُمِل

(بلاغت) مقتضاے حال کے خلاف تقریر یا تحریر کا طول جو ناگوار ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمِل کے معانیدیکھیے

مُمِل

mumilमुमिल

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مُمِل کے اردو معانی

  • ۔(ع)صفت۔ ملول کرنے والا۔
  • ھھلھیہھجیہجکلج

Urdu meaning of mumil

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(e)sifat। maluul karne vaala
  • hahalhiihahjiihajaklaj

मुमिल के हिंदी अर्थ

  • उदास करने वाला, कष्ट देने वाला, दुख देने वाला, अप्रिय स्वभाव का, जिससे मन उकता जाए, (प्रायः शब्दाडंबर के साथ प्रयुक्त)

مُمِل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُمِل

۔(ع)صفت۔ ملول کرنے والا۔

مُمَلِّسَہ

(طب) وہ (حقنہ) جس میں رفع ِخراش کے لیے لعابات استعمال کیے جائیں ۔

مَملُوکَہ

وہ جو کسی کی ملکیت ہو، مقبوضہ، قبضہ کیا گیا، خریدا گیا، متصرفہ

مَملُو ہونا

جو کسی کے قبضے یا تصرف میں ہو ۔

مَمْلُوکَہ و مَقْبُوضَہ

owned and possessed (by)

مَملُکَتِ ہَستی

زندگی کی مملکت

مَملُو

بھرا ہوا، پر، لبریز، بھرپور، لبالب

مُملی

استاد کے بتائے ہوئے کو قلمبند کرنے والا ، املا کرنے والا یا بول کر لکھانے والا ۔

مُملِس

کھردراپن دفع کرنے والا ؛ (طب) کسی عضو کی کھردری سطح پر بچھ کر اُس میں چکنا پن پیدا کرنے والی

مَملَکَت

سلطنت، بادشاہت، حکمرانی، راج، حکومت، سلطنت نیز وہ علاقہ جو کسی کے زیر نگیں ہو

مَملُکَت

سلطنت، بادشاہت، حکمرانی، راج، حکومت، سلطنت نیز وہ علاقہ جو کسی کے زیر نگیں ہو

مَملُول

بیزار کرنے والا ، ملول کرنے والا ؛ (حکمت و فلسفہ) جو اپنے تحقق میں دوسرے کا محتاج ہو

مَملُو کَرنا

بھرنا ، لبریز کرنا ، ُپر کرنا ۔

مَمْلُوح

नमक मिलाया हुआ, नमकीन, लवणमय ।।

مَمْلُوْک

غلام، بندہ، خادم، نوکر

مَملَکَت داری

حکومت کرنا یا چلانا، ملک کے نظم و نسق کو بہتر بنانا، بادشاہی کرنا

مَملِکَت سِتانی

حکومت کی تعریف، ملک کے نظم و نسق کی تعریف کرنا

مَملُوکات

وہ چیزیں جو کسی کی ملکیت میں ہوں ، وہ چیزیں جو کسی کے تصرف یا قبضے میں ہوں ۔

مَملَکَتِ خُدا داد

خدا کی دی ہوئی مملکت، اللہ کا بخشا ہوا ملک، مراد : ملک پاکستان جو ۱۴ اگست ۱۹۴۷ء کو ہندوستان کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا

مَملُوکِیَت

خریدنے یا قبضہ ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) بندگی ، غلامی ۔

مَملُکَت خُدا دادِ پاکِستان

پاکستان جسے خدا کی عطا کردہ مملکت سمجھا جاتا ہے

طُولِ مُمِل

طولِ عمل ، فضول کام ، غیر ضروری دیر یا تاخیر.

اِطْنابِ مُمِل

(بلاغت) مقتضاے حال کے خلاف تقریر یا تحریر کا طول جو ناگوار ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone