تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"multiplex" کے متعقلہ نتائج
multiplex کے لیے اردو الفاظ
multiplex کے اردو معانی
صفت
- ضعفی
- کثیرُ العناصر
- مختلفُ العناصر
- مرکب
- ہمہ پہلو
- کثیر پہلو، متنوع
- (مواصلات) ایک ہی تار یا چینل کے ذریعہ بیک وقت کئی پیغامات بھیجنے کے نظام سے متعلق
فعل
- نشر کرنا، جیسے اشارات کا، متنوع ابلاغ کے نظام کے ذریعہ
- ایک ہی تار یا رابطہ کے ذریعہ بیک وقت متعدد پیغام بھیجنا
اسم
- برقیاتی ضعفی دور یا نظام
- بیک وقت ایک ہی رابطہ سے متعدد پیغام بھیجنے کا نظام
multiplex के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ज़े'फ़ी
- कसीर-उल-'अनासिर
- मुख़्तलिफ़-उल-'अनासिर
- मुरक्कब
- हमा-पहलू
- कसीर पहलू, मुतनव्वे'
- (मुवासलात) एक ही तार या चैनल के ज़रि'ए ब-यक-वक़्त कई पैग़ामात भेजने के निज़ाम से मुत'अल्लिक़
क्रिया
- नश्र करना, जैसे इशारात का, मुतनव्वे' इबलाग़ के निज़ाम के ज़रिए'
- एक ही तार या राबिता के ज़रिया' ब-यक-वक़्त मुत'अद्दिद पैग़ाम भेजना
संज्ञा
- बर्क़ियाती ज़े'फ़ी दौर या निज़ाम
- ब-यक-वक़्त एक ही राबिता से मुत'अद्दिद पैग़ाम भेजने का निज़ाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (multiplex)
multiplex
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔