تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلّا کی ماری حَلال" کے متعقلہ نتائج

مُلّا کی ماری حَلال

بااثر اور بڑے لوگوں کا برا کام بھی اچھا سمجھا جاتا ہے

مُلّا کی ماری حَلال ﷲ کی ماری حَرام

چوہڑوں کا مقولہ ہے جو اعتراض کرتے ہیں کہ مسلمانوں کا بھی عجب مذہب ہے ، جو خدا مارے وہ تو حرام ہو گئی جو ملا مارے وہ حلال ہے

مُفت کی ماری قاضی کو بھی حَلال ہے

رک : مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ۔

فال کی کَوڑِیاں مُلّا کو حَلال

مشقّت کی اُجرت جائز ہے ؛ مفت کا قلیل مال لے لینا جائز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلّا کی ماری حَلال کے معانیدیکھیے

مُلّا کی ماری حَلال

mullaa kii maarii halaalमुल्ला की मारी हलाल

ضرب المثل

مُلّا کی ماری حَلال کے اردو معانی

  • بااثر اور بڑے لوگوں کا برا کام بھی اچھا سمجھا جاتا ہے

English meaning of mullaa kii maarii halaal

  • the bad deeds of influential and great people are also considered good

मुल्ला की मारी हलाल के हिंदी अर्थ

  • प्रभावशाली और महान लोगों के बुरे कर्मों को भी अच्छा माना जाता है, बड़े आदमियों का बुरा काम भी दुरुस्त और वैध समझा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلّا کی ماری حَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلّا کی ماری حَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words