تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْک کے معانیدیکھیے
مُلْک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تصوف) عالم ناسوت اور عالم شہادت کو کہتے ہیں
- بہت زیادہ، الغاروں، نہایت، ازحد (جیسے تم تو ایک ملک اٹھا لائے یعنی بہت سا لے آئے) اٹم
- خطہ زمین جو جغرافیائی یا سیاسی لحاظ سے ایک وحدت سمجھا جائے، مملکت، علاقہ، قلمرو، اقلیم، عمل داری، سلطنت، بادشاہی، کشور
- ملک کے لوگ، خلق
- وطن، دیس، شہر، نگر، بلدہ، ولایت
English meaning of mulk
Noun, Masculine
- dominion, sovereignty, rule, reign
- a kingdom, realm, state, country, territory, region, land
मुल्क के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = मुल्क
- देश, राज्य, गणराज्य
- बड़ा देश। २ देश का छोटा विभाग। प्रदेश। प्रान्त। ३. जगत। संसार।
- देश, राष्ट्र, सल्तनत, जन्मभूमि, वतन, क्षेत्र, इलाक़ा।
- देश; वतन; राष्ट्र; सल्तनत
- जन्मभूमि
- क्षेत्र।
مُلْک کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلْک)
مُلْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔