تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلک عَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلک عَدَم کے معانیدیکھیے
مُلک عَدَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عالم ظاہر میں آنے سے پہلے یا فنا ہونے کے بعد کا عالم، وجود سے قبل یا مر جانے کے بعد روح کا مقرر مستقر، نیستی کی دنیا
شعر
اس کا حال کمر کھلا ہمدم
ہم کو ملک عدم ملا ہمدم
خواب غفلت سے ذرا دیکھو تو کب چونکے ہیں ہم
قافلہ ملک عدم کو جب روانہ ہو گیا
ہاتھ خالی ہیں مگر ملک عدم کا ہے سفر
حوصلے دیکھیے ان بے سر و سامانوں کے
English meaning of mulk-e-'adam
Noun, Masculine
- the existence hereafter
मुल्क-ए-'अदम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- यमलोक, परलोक, जहाँ मरकर जाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلک عَدَم)
مُلک عَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔