تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلَقَّب" کے متعقلہ نتائج

مُلَقَّب

لقب دیا ہوا، لقب سے پکارا جانے والا، لقب والا، خطاب یافتہ، اپنے اصل نام کے علاوہ کسی عرفیت سے معروف، مشہور

مُلَقَّبَہ

لقب دیا ہوا ، معروف کیا ہوا ؛ (مجازاً) مخصوص نام والا (مسئلہ کے لیے مستعمل) ۔

مُلَقَّب ہونا

لقب پانا ، خطاب یا لقب والا ہونا ، معروف ہونا ۔

مُلَقَّب کَرنا

لقب دینا ، معروف کرنا ، لقب اختیار کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلَقَّب کے معانیدیکھیے

مُلَقَّب

mulaqqabमुलक़्क़ब

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: لَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُلَقَّب کے اردو معانی

صفت

  • لقب دیا ہوا، لقب سے پکارا جانے والا، لقب والا، خطاب یافتہ، اپنے اصل نام کے علاوہ کسی عرفیت سے معروف، مشہور

شعر

Urdu meaning of mulaqqab

  • Roman
  • Urdu

  • laqab diyaa hu.a, laqab se pukaaraa jaane vaala, laqab vaala, Khitaab-e-yaaftaa, apne asal naam ke ilaava kisii urfiiyat se maaruuf, mashhuur

English meaning of mulaqqab

Adjective

  • entitled, surnamed, nicknamed, one who has been honoured with a title

मुलक़्क़ब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उपाधित, लक़ब दिया गया, अपने मूल नाम के अलावा किसी उपनाम से प्रसिद्ध

مُلَقَّب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلَقَّب

لقب دیا ہوا، لقب سے پکارا جانے والا، لقب والا، خطاب یافتہ، اپنے اصل نام کے علاوہ کسی عرفیت سے معروف، مشہور

مُلَقَّبَہ

لقب دیا ہوا ، معروف کیا ہوا ؛ (مجازاً) مخصوص نام والا (مسئلہ کے لیے مستعمل) ۔

مُلَقَّب ہونا

لقب پانا ، خطاب یا لقب والا ہونا ، معروف ہونا ۔

مُلَقَّب کَرنا

لقب دینا ، معروف کرنا ، لقب اختیار کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلَقَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلَقَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone