تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلَمَّع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلَمَّع کے معانیدیکھیے
مُلَمَّع کے اردو معانی
صفت، مذکر
- سونا چاندی چڑھا ہوا (زیور یا ظرف وغیرہ)، چمکدار، چمکایا ہوا، جس پرسونے یا چاندی کا پانی پھیرا گیا ہو یا چڑھایا گیا ہو
- دکھاوے کا، ظاہری، ٹیپ ٹاپ کا، نمائشی
- چمکایا گیا، روشن کیا گیا، صیقل شدہ
- سونے یا چاندی کا جھول، گلٹ، قلعی، وہ ملمع جو آگ کے بغیر چاندی یا سونے کو تیزاب میں محلول کر کے چڑھایا جائے
English meaning of mulamma'
Adjective, Masculine
- covered with gold or silver, gild, plated, gilt, electroplated
Noun, Masculine
- gilding, coating
- show-off
- use of two languages in verse, a poem, the hemistichs or distichs of which are written in Persian and Arabic alternately (and which is allowable as far as ten distichs in each language)
मुलम्मा' के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- सोना-चाँदी चढ़ा हुआ (गहना या बर्तन इत्यादि), चमकीला, चमकाया हुआ, जिस पर सोने या चाँदी का पानी फेरा गया हो या चढ़ाया गया हो
- दिखावे का, ऊपरी, टीप-टाप का, दिखावटी
-
चमकाया गया, प्रज्ज्वलित किया गया, सैक़ल किया गया
विशेष - सैक़ल= तलवार आदि को रगड़कर उसमें चमक पैदा करना, चमकाना
- सोने या चाँदी का ऊपरी आवरण, गिलट, क़ल'ई, वह मुलम्मा' जो आग के बिना चाँदी या सोने को तेज़ाब में विलीन करके चढ़ाया जाए
مُلَمَّع کے مترادفات
مُلَمَّع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلَمَّع)
مُلَمَّع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔