تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلَمَّع ساز" کے متعقلہ نتائج

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیْدگی

بکھیرنے، پھاڑنے شق کرنے یا بھرنے کا عمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

دَم پاشِیدَگی

(حیاتیات) رک: دم پاشیت

آبْ پاشِیدَگی

نمک وغیرہ کو پانی میں حل کرنے کا عمل، تحلیل مائی.

شَکَر پاشِیدَگی

(حیاتیات) کاربوہائیڈریٹ کی ناہوا باش تخریب میں لینی ترشے کے بننے کا عمل

ناب پاشِیدْگی

ناب کی تحلیل یا تباہی کا عمل (Dehydrolysis)

مایَہ پاشِیدگی

(نباتیات) نباتی خلیے کے نخزمایہ کا سکڑنا (انگ : Plasmolysis) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلَمَّع ساز کے معانیدیکھیے

مُلَمَّع ساز

mulamma'-saazमुलम्मा'-साज़

وزن : 12221

مُلَمَّع ساز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • سونے چاندی وغیرہ کا ملمع چڑھانے کا کام کرنے والا کاریگر
  • بناوٹی، جعلی
  • جس کا ظاہر کچھ باطن کچھ اور ہو، منافق

English meaning of mulamma'-saaz

Persian, Arabic - Adjective

मुलम्मा'-साज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

مُلَمَّع ساز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلَمَّع ساز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلَمَّع ساز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone