تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلَمَّع کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلَمَّع کاری کے معانیدیکھیے
مُلَمَّع کاری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ۱۔ (قلعی گری) ملمع کرنے کی صنعت ، ملمع کار (رک) کا کام ، سونا یا چاندی چڑھانے کا فن ۔
- ۲۔ (مجازاً) بظاہر صحیح یا خوشنما ہونا ، بناوٹی کام ، تصنع ، بناوٹ ؛ منافقت ۔
English meaning of mulamma'-kaarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the one who work of polishing gold or silver, the one who have art of coating gold or silver, Metaphorically: artificial, the things that looks beautiful and nice
मुलम्मा'-कारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क़लईगिरी: कलई करने की कार्य, सोना या चांदी चढ़ाने की कला, प्रतीकात्मक: बनावटी, जो देखने में सुंदर और अच्छा लगे, चाटुकारी, चापलूसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلَمَّع کاری)
مُلَمَّع کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔