تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلائِم مُلائِم" کے متعقلہ نتائج

مُلائِم مُلائِم

ہلکا ہلکا ، دھیما دھیما ؛ (مجازاً) خوشگوار ۔

مُلائِم رَہنا

نرمی کا برتاؤ کرنا ، نرم رویہ رکھنا ۔

مُلائِم کَہنا

نرمی سے بات کرنا ، ملائمت سے کہنا ۔

مُلائِم ہونا

گداز ہونا ، پگھل جانا ، نرم پڑجانا ، رحم پر مائل ہونا ، پسیج جانا (عموماً دل کے لیے مستعمل)

مُلائِم لَہجَہ

نرمی سے بولنے کا انداز، مناسب اور گوارا لہجہ، نرم لہجہ

مُلائِم چارَہ

نرم چارہ ؛ ہلکی پھلکی خوراک ، حلوا یا کھچڑی وغیرہ

مُلائِم

مناسب، موافق، سزاوار، زیبا

مُلائِم کَرنا

طبیعت کو راستی اور اصلاح پر لانا ، غصہ فرو کرنا ، ٹھنڈا کرنا ، تیزی دور کرنا

نا مُلائِم

کڑواہٹ، سخت، جیسے ناملائم الفاظ، نامناسب، نازیبا، غیر مہذب

مُلائِم رَکھنا

گداز رکھنا ، نرمی پر مائل کرنا ۔

مُلائِم مِٹّی

پولی اور نرم مٹی ؛ (کنا یۃ ً) دلدلی زمین ۔

مُلائِم جِسم

جسم یا چیز جس میں نرمی اور لچک ہو ، لچکدار جسم ۔

مُلائِم رَنگ

ہلکا رنگ ۔

مُلائِم جِلد

لچکیلی اور گداز کھال یا چمڑی ؛ (مجازاً) خوبصورت جلد ۔

مُلائِم گالی

گالی جو فحش نہ ہو ، ہلکی قسم کی گالی ۔

مُلائِم گال

گداز رخسار، پرگوشت نرم و نازک گال

مُلائِم آنچ

دھیمی آنچ ، ہلکا تاؤ ۔

نَرم و مُلائِم

نرم و نازک ۔

حَرْکَتِ نا مُلائِم

نامناسب فعل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلائِم مُلائِم کے معانیدیکھیے

مُلائِم مُلائِم

mulaa.im-mulaa.imमुलाइम-मुलाइम

  • Roman
  • Urdu

مُلائِم مُلائِم کے اردو معانی

صفت

  • ہلکا ہلکا ، دھیما دھیما ؛ (مجازاً) خوشگوار ۔

Urdu meaning of mulaa.im-mulaa.im

  • Roman
  • Urdu

  • halkaa halkaa, dhiimaa dhiimaa ; (majaazan) Khushagvaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلائِم مُلائِم

ہلکا ہلکا ، دھیما دھیما ؛ (مجازاً) خوشگوار ۔

مُلائِم رَہنا

نرمی کا برتاؤ کرنا ، نرم رویہ رکھنا ۔

مُلائِم کَہنا

نرمی سے بات کرنا ، ملائمت سے کہنا ۔

مُلائِم ہونا

گداز ہونا ، پگھل جانا ، نرم پڑجانا ، رحم پر مائل ہونا ، پسیج جانا (عموماً دل کے لیے مستعمل)

مُلائِم لَہجَہ

نرمی سے بولنے کا انداز، مناسب اور گوارا لہجہ، نرم لہجہ

مُلائِم چارَہ

نرم چارہ ؛ ہلکی پھلکی خوراک ، حلوا یا کھچڑی وغیرہ

مُلائِم

مناسب، موافق، سزاوار، زیبا

مُلائِم کَرنا

طبیعت کو راستی اور اصلاح پر لانا ، غصہ فرو کرنا ، ٹھنڈا کرنا ، تیزی دور کرنا

نا مُلائِم

کڑواہٹ، سخت، جیسے ناملائم الفاظ، نامناسب، نازیبا، غیر مہذب

مُلائِم رَکھنا

گداز رکھنا ، نرمی پر مائل کرنا ۔

مُلائِم مِٹّی

پولی اور نرم مٹی ؛ (کنا یۃ ً) دلدلی زمین ۔

مُلائِم جِسم

جسم یا چیز جس میں نرمی اور لچک ہو ، لچکدار جسم ۔

مُلائِم رَنگ

ہلکا رنگ ۔

مُلائِم جِلد

لچکیلی اور گداز کھال یا چمڑی ؛ (مجازاً) خوبصورت جلد ۔

مُلائِم گالی

گالی جو فحش نہ ہو ، ہلکی قسم کی گالی ۔

مُلائِم گال

گداز رخسار، پرگوشت نرم و نازک گال

مُلائِم آنچ

دھیمی آنچ ، ہلکا تاؤ ۔

نَرم و مُلائِم

نرم و نازک ۔

حَرْکَتِ نا مُلائِم

نامناسب فعل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلائِم مُلائِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلائِم مُلائِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone