تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَّہ باز" کے متعقلہ نتائج

مُکَّہ باز

مکہ چلانے والا، مکہ مارنے کا ماہر، مکوں سے لڑنے والا

مُکَّہ بازی

مکہ باز (رک) کا کام ، مکوں سے لڑنا ، اسپورٹس کا ایک کھیل جس میں دونوں ہاتھوں میں موٹے موٹے دستانے پہن کر اور مکے بنا کر حریف سے لڑتے ہیں (Boxing) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَّہ باز کے معانیدیکھیے

مُکَّہ باز

mukka-baazमुक्का-बाज़

موضوعات: کھیل

  • Roman
  • Urdu

مُکَّہ باز کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • مکہ چلانے والا، مکہ مارنے کا ماہر، مکوں سے لڑنے والا
  • اسپورٹس کے ایک کھیل مکے بازی کا ماہر

Urdu meaning of mukka-baaz

  • Roman
  • Urdu

  • makkaa chalaane vaala, makkaa maarne ka maahir, mukko.n se la.Dne vaala
  • sporTas ke ek khel mukkebaazii ka maahir

English meaning of mukka-baaz

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • boxer

मुक्का-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुक्का चलाने वाला, मुक्का मारने का माहिर, मुक्कों से लड़ने वाला
  • स्पोर्टस के एक खेल मुक्केबाज़ी का माहिर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکَّہ باز

مکہ چلانے والا، مکہ مارنے کا ماہر، مکوں سے لڑنے والا

مُکَّہ بازی

مکہ باز (رک) کا کام ، مکوں سے لڑنا ، اسپورٹس کا ایک کھیل جس میں دونوں ہاتھوں میں موٹے موٹے دستانے پہن کر اور مکے بنا کر حریف سے لڑتے ہیں (Boxing) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَّہ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَّہ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone