تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَصَر طَوِیل" کے متعقلہ نتائج

مُخْتَصَر طَوِیل

(ادبیات) طویل مختصر ، کم طویل

طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ

ناول اور افسانے کے بیچ کی ایک صنف جس میں ناولوں کی پس منظری کیفیتیں اور مختصر افسانے کی وحدت تاثر ایک ساتھ موجود ہوتی ہے اس میں ناول کے پلاٹ کی پیچیدگی اور گہرائی نہیں ہوتی لیکن جو کسی ایک خاص محل، فضا اور ذہنی کیفیت کی پیچیدگیوں کی وضاحت کرتا ہے اس میں مناظر زیادہ تفصیلی اور کردار زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَصَر طَوِیل کے معانیدیکھیے

مُخْتَصَر طَوِیل

muKHtasar-taviilमुख़्तसर-तवील

  • Roman
  • Urdu

مُخْتَصَر طَوِیل کے اردو معانی

صفت

  • (ادبیات) طویل مختصر ، کم طویل

Urdu meaning of muKHtasar-taviil

  • Roman
  • Urdu

  • (adbiiyaat) taviil muKhtsar, kam taviil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخْتَصَر طَوِیل

(ادبیات) طویل مختصر ، کم طویل

طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ

ناول اور افسانے کے بیچ کی ایک صنف جس میں ناولوں کی پس منظری کیفیتیں اور مختصر افسانے کی وحدت تاثر ایک ساتھ موجود ہوتی ہے اس میں ناول کے پلاٹ کی پیچیدگی اور گہرائی نہیں ہوتی لیکن جو کسی ایک خاص محل، فضا اور ذہنی کیفیت کی پیچیدگیوں کی وضاحت کرتا ہے اس میں مناظر زیادہ تفصیلی اور کردار زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَصَر طَوِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَصَر طَوِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone