تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَصَر نَوِیس" کے متعقلہ نتائج

مُخْتَصَر

خلاصہ، انتخاب

مُخْتَصَر کَشی

کسی شخص ، جانور یا شے کو ظاہر کرنے کے لیے چند لکیروں سے کام لینا ، مختصر تصویر بنانا

مُخْتَصَر بات

وہ بات جس میں طوالت نہ ہو

مُخْتَصَر طَوِیل

(ادبیات) طویل مختصر ، کم طویل

مُخْتَصَر نَوِیس

اختصار کے ساتھ لکھنے والا، اختصار کی غرض سے الفاظ کو مقررّہ علامتوں میں لکھنے والا، اسٹینوگرافر

مُخْتَصَر نَوِیسی

مختصر نویس کا کام، الفاظ کو اختصار کی غرض سے مقررہ علامتوں میں لکھنا، شارٹ ہینڈ

مُخْتَصَرُ المُدَّتی

Short term

مُخْتَصَرُ المَقام

किसी विशेष स्थान पर आसीन, प्रतिष्ठित, पूज्य।

مُخْتَصَر اَفْسانَہ

افسانہ کی ایک قسم جو ایک علیحدہ صنف ادب ہے، اس میں کسی واقعے، تاثر یا کردار کو کم ضخامت میں پیش کیا جاتا ہے

مُخْتَصَر تَصْوِیر کَشی

وہ تصویریں بنانا جو قلمی کتابوں میں بنائی جاتی ہیں، مختصر تصویروں کی نقاشی، مختصر شبیہ یا عکس یا مختصر نقشہ، چھوٹے پیمانے کی تصویر بنانا

مُخْتَصَر کَرْنا

گھٹانا، کم کرنا، چھانٹنا، اجمال سے کام لینا، اختصار کرنا

مُخْتَصَر نِگاری

اختصار کے ساتھ لکھنا ، مجمل لکھنا

مُختَصَر سی بات

۔وہ بات جس میں طوالت نہ ہو۔؎

مُخْتَصَرُ الْبَیانی

بیان میں اختصار کرنا ، کم الفاظ میں بات کہنا ، مختصر بیان کرنے کی کیفیت

مُخْتَصَر تَر

زیادہ مختصر ، زیادہ اختصار کے ساتھ

مُخْتَصَر طَور پَر

بالاختصار، قصہ کوتاہ، کم لفظوں میں

مُخْتَصَر یہ کہ

خلاصہ یہ کہ ، المختصر ، قصہ کوتاہ

مُخْتَصَراً

اختصار کے ساتھ، خلاصۃً، تھوڑے الفاظ میں

قِصَّہ مُخْتَصَر

القصّہ، المختصر، خلاصہ یہ کہ

قِصَّۂ مُخْتَصَر

القصّہ، المختصر، خلاصہ یہ کہ

قِصَّہ مُخْتَصَر کَرْنا

اختصار کے ساتھ بیان کرنا، معاملہ نمٹانا، بات ختم کرنا

قِصَّہ مُخْتَصَر ہونا

جگھڑا طے ہونا ، تکرار ختم ہونا ، معاملہ انجام کو پہنچنا.

طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ

ناول اور افسانے کے بیچ کی ایک صنف جس میں ناولوں کی پس منظری کیفیتیں اور مختصر افسانے کی وحدت تاثر ایک ساتھ موجود ہوتی ہے اس میں ناول کے پلاٹ کی پیچیدگی اور گہرائی نہیں ہوتی لیکن جو کسی ایک خاص محل، فضا اور ذہنی کیفیت کی پیچیدگیوں کی وضاحت کرتا ہے اس میں مناظر زیادہ تفصیلی اور کردار زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں

عِبارَتِ مُخْتَصَر

قصّہ مختصر ، الغرض.

تَقْسِیمِ مُخْتَصَر

(ریاضی) معمولی قسم کی تقسیم، چھوٹی تقسیم

اَلمُخْتَصَر

جو دیکھنے میں بہت چھوٹا یا کم ہو، حاصل کلام

بِالْمُخْتَصَر

مختصر یہ ہے ، الحاصل ، خلاصہ کلام یہ ہے.

سُخَن مُختَصَر

القصّہ ، قِصّہ کوتاہ ، الغرض.

فَنِ مُخْتَصَر نَوِیسی

خلاصہ نگاری ، مختصر تحریر کا فن ؛ خلاصہ نگاری کا علم یا مہارت ، اختصار نویسی ، شارٹ ہینڈ .

ہَر چَہ گِیرِید مُختَصَر گِیرِید

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) تھوڑی سی چیز پر قناعت کرو ، زیادہ کی ہوس نہ کرو ؛ وہ کام اپنے ذمے لو جو آسانی سے کر سکو

اِعْتِبارِ آرْزوئے مُخْتَصَر

trust of the trivial desire

خَطِ مُخْتَصَر

संक्षिप्त लिपि, संकेत- लिपि, शीघ्रलिपि, शार्टहँड।

غَمِ عُمْرِ مُخْتَصَر

sorrow of the ephemeral life

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَصَر نَوِیس کے معانیدیکھیے

مُخْتَصَر نَوِیس

muKHtasar-naviisमुख़्तसर-नवीस

اصل: فارسی

وزن : 212121

  • Roman
  • Urdu

مُخْتَصَر نَوِیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اختصار کے ساتھ لکھنے والا، اختصار کی غرض سے الفاظ کو مقررّہ علامتوں میں لکھنے والا، اسٹینوگرافر

Urdu meaning of muKHtasar-naviis

  • Roman
  • Urdu

  • iKhatisaar ke saath likhne vaala, iKhatisaar kii Garaz se alfaaz ko muqarrara alaamto.n me.n likhne vaala, asTiino graafar

English meaning of muKHtasar-naviis

Noun, Masculine

मुख़्तसर-नवीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संक्षिप्त लिपिक, संकेत लिपिक, संक्षिप्तता कर के लिखने वाला, संक्षिप्तता के ख़ातिर शब्दों को निर्धारित प्रतीकों में लिखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخْتَصَر

خلاصہ، انتخاب

مُخْتَصَر کَشی

کسی شخص ، جانور یا شے کو ظاہر کرنے کے لیے چند لکیروں سے کام لینا ، مختصر تصویر بنانا

مُخْتَصَر بات

وہ بات جس میں طوالت نہ ہو

مُخْتَصَر طَوِیل

(ادبیات) طویل مختصر ، کم طویل

مُخْتَصَر نَوِیس

اختصار کے ساتھ لکھنے والا، اختصار کی غرض سے الفاظ کو مقررّہ علامتوں میں لکھنے والا، اسٹینوگرافر

مُخْتَصَر نَوِیسی

مختصر نویس کا کام، الفاظ کو اختصار کی غرض سے مقررہ علامتوں میں لکھنا، شارٹ ہینڈ

مُخْتَصَرُ المُدَّتی

Short term

مُخْتَصَرُ المَقام

किसी विशेष स्थान पर आसीन, प्रतिष्ठित, पूज्य।

مُخْتَصَر اَفْسانَہ

افسانہ کی ایک قسم جو ایک علیحدہ صنف ادب ہے، اس میں کسی واقعے، تاثر یا کردار کو کم ضخامت میں پیش کیا جاتا ہے

مُخْتَصَر تَصْوِیر کَشی

وہ تصویریں بنانا جو قلمی کتابوں میں بنائی جاتی ہیں، مختصر تصویروں کی نقاشی، مختصر شبیہ یا عکس یا مختصر نقشہ، چھوٹے پیمانے کی تصویر بنانا

مُخْتَصَر کَرْنا

گھٹانا، کم کرنا، چھانٹنا، اجمال سے کام لینا، اختصار کرنا

مُخْتَصَر نِگاری

اختصار کے ساتھ لکھنا ، مجمل لکھنا

مُختَصَر سی بات

۔وہ بات جس میں طوالت نہ ہو۔؎

مُخْتَصَرُ الْبَیانی

بیان میں اختصار کرنا ، کم الفاظ میں بات کہنا ، مختصر بیان کرنے کی کیفیت

مُخْتَصَر تَر

زیادہ مختصر ، زیادہ اختصار کے ساتھ

مُخْتَصَر طَور پَر

بالاختصار، قصہ کوتاہ، کم لفظوں میں

مُخْتَصَر یہ کہ

خلاصہ یہ کہ ، المختصر ، قصہ کوتاہ

مُخْتَصَراً

اختصار کے ساتھ، خلاصۃً، تھوڑے الفاظ میں

قِصَّہ مُخْتَصَر

القصّہ، المختصر، خلاصہ یہ کہ

قِصَّۂ مُخْتَصَر

القصّہ، المختصر، خلاصہ یہ کہ

قِصَّہ مُخْتَصَر کَرْنا

اختصار کے ساتھ بیان کرنا، معاملہ نمٹانا، بات ختم کرنا

قِصَّہ مُخْتَصَر ہونا

جگھڑا طے ہونا ، تکرار ختم ہونا ، معاملہ انجام کو پہنچنا.

طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ

ناول اور افسانے کے بیچ کی ایک صنف جس میں ناولوں کی پس منظری کیفیتیں اور مختصر افسانے کی وحدت تاثر ایک ساتھ موجود ہوتی ہے اس میں ناول کے پلاٹ کی پیچیدگی اور گہرائی نہیں ہوتی لیکن جو کسی ایک خاص محل، فضا اور ذہنی کیفیت کی پیچیدگیوں کی وضاحت کرتا ہے اس میں مناظر زیادہ تفصیلی اور کردار زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں

عِبارَتِ مُخْتَصَر

قصّہ مختصر ، الغرض.

تَقْسِیمِ مُخْتَصَر

(ریاضی) معمولی قسم کی تقسیم، چھوٹی تقسیم

اَلمُخْتَصَر

جو دیکھنے میں بہت چھوٹا یا کم ہو، حاصل کلام

بِالْمُخْتَصَر

مختصر یہ ہے ، الحاصل ، خلاصہ کلام یہ ہے.

سُخَن مُختَصَر

القصّہ ، قِصّہ کوتاہ ، الغرض.

فَنِ مُخْتَصَر نَوِیسی

خلاصہ نگاری ، مختصر تحریر کا فن ؛ خلاصہ نگاری کا علم یا مہارت ، اختصار نویسی ، شارٹ ہینڈ .

ہَر چَہ گِیرِید مُختَصَر گِیرِید

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) تھوڑی سی چیز پر قناعت کرو ، زیادہ کی ہوس نہ کرو ؛ وہ کام اپنے ذمے لو جو آسانی سے کر سکو

اِعْتِبارِ آرْزوئے مُخْتَصَر

trust of the trivial desire

خَطِ مُخْتَصَر

संक्षिप्त लिपि, संकेत- लिपि, शीघ्रलिपि, शार्टहँड।

غَمِ عُمْرِ مُخْتَصَر

sorrow of the ephemeral life

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَصَر نَوِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَصَر نَوِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone