تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَص" کے متعقلہ نتائج

تَوانا

تن و توش والا، ہٹاکٹا، جسیم

تَوانائی

طاقت، زور، بل

تَوانائی بِالْفِعْل

(طبیعیات) توانائی جو کسی جسم کو اس کی حرکت کی وجہ سے حاصل ہو، انگ: Kinetic Energy.

تَوانائے مُطْلَق

(ف) مذکر۔ قادرمطلق، خدائے تعالیٰ

تَوانائی بَخْشنا

قوت دینا، طاقت پہن٘چانا، توانا کرنا

تَوانائی بِالْحَرْکَت

(ریاضی و طبیعیات) رک: توانائی بالفعل.

تازَہ تَوانا

موٹا تازہ، نوجوان اور مضبوط

نا تَوانا

کمزور ، ضعیف ، نربل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَص کے معانیدیکھیے

مُخْتَص

muKHtasमुख़्तस

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَصَّ

Roman

مُخْتَص کے اردو معانی

صفت

  • خاص کیا گیا، خاص کیا ہوا، مخصوص
  • خاص، نج کا
  • منتخب کیاہوا، چنا ہوا، منتخب

Urdu meaning of muKHtas

Roman

  • Khaas kiya gayaa, Khaas kyaa hu.a, maKhsuus
  • Khaas, nij ka
  • muntKhab kyaa hu.a, chunaa hu.a, muntKhab

English meaning of muKHtas

Adjective

  • reserved, allocated, appropriated, peculiar, specific
  • chosen, selected

मुख़्तस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विशिष्ट किया हुआ, ख़ास किया हुआ, अलग रखा हुआ, आरक्षित
  • विशेष, निज का
  • चुना हुआ, चयनित

مُخْتَص کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوانا

تن و توش والا، ہٹاکٹا، جسیم

تَوانائی

طاقت، زور، بل

تَوانائی بِالْفِعْل

(طبیعیات) توانائی جو کسی جسم کو اس کی حرکت کی وجہ سے حاصل ہو، انگ: Kinetic Energy.

تَوانائے مُطْلَق

(ف) مذکر۔ قادرمطلق، خدائے تعالیٰ

تَوانائی بَخْشنا

قوت دینا، طاقت پہن٘چانا، توانا کرنا

تَوانائی بِالْحَرْکَت

(ریاضی و طبیعیات) رک: توانائی بالفعل.

تازَہ تَوانا

موٹا تازہ، نوجوان اور مضبوط

نا تَوانا

کمزور ، ضعیف ، نربل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone