تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mukhtar" کے متعقلہ نتائج
mukhtar کے لیے اردو الفاظ
mukhtar کے اردو معانی
اسم
- مُختار
- حَضُور ﷺ کا ایک نام
- اِس نام کا مَطلَب ہے پَسَند کیے گَئے
mukhtar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुख़तार
- हज़ूओर का एक नाम
- इस नाम का मतलब है पसंद किए गए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُخْتَرِع
نئی بات یا نئی چیز نکالنے والا یا پیدا کرنے والا، اختراع کرنے والا، ایجاد کرنے والا، موجد، بانی
مُخْتَرَعات
وہ باتیں یا چیزیں جو نئی نکالی گئی ہوں ، ایجاد کی ہوئی چیزیں ، ایجادات ، وہ چیزیں جو نئی ایجاد کی گئی ہوں
مُخْتار نامَہ
وہ تحریر یا دستاویز جس کے ذریعے سے کسی شخص کو مختار یا مجاز بنایا گیا ہو، وہ نوشتہ جس کے ذریعے سے اختیار دیا گیا ہو
مُخْتار کُل
وہ جسے مکمل اختیار حاصل ہو، پورا بااختیار، مدارالمہام، جسے قطعی اختیار حاصل ہو، جسے پورا پورا اختیار دے دیا گیا ہو
مُخْتارِ عام
وہ شخص جس کے نام مختار نامۂ عام ہو اور جسے سب باتوں کا اختیار دیا گیا ہو، وہ گماشتہ جسے عام باتوں کا اختیار دیا گیا ہو
مُخْتارِ خاص
جسے کسی خاص کام کے بارے میں قانونی اختیار دیا گیا ہو، وہ شخص جس کے سپرد کوئی خاص کام کیا گیا ہو
مُخْتارِ رِیاسَت
کسی ریاست ، جائداد یا جاگیر کا منتظم ، تعلقہ داروں یا زمین داروں کی طرف سے ریاست کا انتظام کے لیے مقرر کیا ہوا شخص
وَزِیرِ مُختار
کسی حکومت کا دوسرے ملک میں نمائندہ، مکمل اختیارات والا سفیر، وکیل مطلق، سفیر بہ اختیارات، مختار کل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mukhtar)
mukhtar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔