تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتار نامَہ" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتار نامَہ کے معانیدیکھیے

مُخْتار نامَہ

muKHtaar-naamaमुख़्तार-नामा

وزن : 22122

موضوعات: قانون

مُخْتار نامَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • وہ تحریر یا دستاویز جس کے ذریعے سے کسی شخص کو مختار یا مجاز بنایا گیا ہو، وہ نوشتہ جس کے ذریعے سے اختیار دیا گیا ہو
  • وہ تحریر جس کے ذریعہ سے کسی شخص کو مختار بنایا گیا ہو

English meaning of muKHtaar-naama

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • a letter in which someone authoritatively or legitimately appoints someone
  • power of attorney

मुख़्तार-नामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वह पत्र जिसमें कोई आधिकारिक या वैध रूप से किसी को अपना मुखतार नियुक्त करता हो
  • वह अधिकार पत्र जिसके अनुसार कोई किसी का मुकदमा लड़ने के लिए मुख़तार के रूप में नियुक्त किया जाता है; अभिकर्ता पत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتار نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتار نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone