تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخِل" کے متعقلہ نتائج

مُخِل

مفسد، فتنہ پرداز

مُخِل ہونا

حارج ہونا، خلل انداز ہونا

مُخِل اَوقات

وقت میں خلل ڈالنے والا، جو وقت ضائع کرنے کا باعث بنے

اِیجازِ مُخِل

(بلاغت وہ اختصار جس میں پورا مطلب ادا نہ ہو (یہ کلام کا عیب ہے) .

مَجمَعِ عام میں مُخِل ہونا

عام لوگوں کی پنچایت یا بھیڑ بھاڑ میں خلل ڈالنا ، میلا کھنڈت کرنا ، میلا درہم برہم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخِل کے معانیدیکھیے

مُخِل

muKHilमुख़िल

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: خَلَّ

مُخِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مفسد، فتنہ پرداز
  • جو اپنا وعدہ پورا نہ کرے، جو ادائیگی نہ کرے
  • ایک آلہ، بیرم، جرثقیل میں لوہے یا لکڑی کا وہ ٹکڑا جو بھاری چیز کو سرکاتا اور سنبھالتا ہے، کسی مشین میں پرزوں کا وزن سنبھالنے والا حصہ

صفت

  • رخنہ ڈالنے والا، خلل انداز، حارج

شعر

English meaning of muKHil

Noun, Masculine

  • failing to fulfil (a compact etc.), failing to pay
  • disturbing, interrupting
  • corrupting, spoiling, ruining

Adjective

  • intruder, interrupter, interferer

मुख़िल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाधक, खलल डालनेवाला, हस्तक्षेपी, मुज़ाहिम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone