تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْبِر" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

لِکھائی پَڑھائی

education

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

ایسی تحریر کی نسبت مستعمل جو کسی سے پڑھی نہ جائے

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

جس کا لکھا ہوا پڑھا نہ جائے اس کے متعلق کہتے ہیں

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْبِر کے معانیدیکھیے

مُخْبِر

muKHbirमुख़बिर

نیز : مُخْبَر

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَبَرَ

Roman

مُخْبِر کے اردو معانی

صفت

  • خبر دینے والا، اطلاع دینے والا
  • جاسوس

    مثال مخبر نے جاکے عرض کیا شہ کے روبروکنج پورہ فتح کرکے ہوا بھاؤ سرخرو (۱۷۶۱ ، جنگ نامہء پانی پت (منظوم) ، (ق) ، ۹) نالاں وہ اقربا سے میں ہوں مخبروں سے تنگکس کس طرح کے دل میں ہیں ارماں اِدھر اودھر مخبر کی اطلاع پر پولس نے ایک چور کو گرفتار کر لیا

  • خفیہ نویس، رپورٹر

    مثال چونکہ میری طرف سے بادشاہی دفتر میں سے یا مخبروں کے بیان سے کوئی بات پائی نہیں گئی لہٰذا طلبی نہیں ہوئی رِند و رقاص و تاجر و فن کارمخبر و مجرم و جریدہ نگار (۱۹۵۷ ، نبض دوراں ، ۲۴۸)

Urdu meaning of muKHbir

Roman

  • Khabar dene vaala, ittila dene vaala
  • jaasuus
  • Khufyaanviis, riporTar

English meaning of muKHbir

Adjective

  • announcer, teller of news
  • emissary, spy, informer, one who brings news or intelligence

    Example Mukhbir ki ittila par police ne ek chor ko giraftar kar lia

  • reporter, advertiser, reporter

    Example Chunki meri taraf se badshahi daftar mein se yaa mukhbiron ke bayan se koi baat payi nahin gayi lihaza talabi (Summon) nahin hui

मुख़बिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़बर देने वाला, सूचना देने वाला
  • गुप्त रूप से समाचार लाने या ख़बर देने वाला व्यक्ति, किसी विशेष बात की ख़बर देने वाला, पुलिस का गुप्त सूत्र, गुप्तचर, जासूस, भेदी, भेदिया

    उदाहरण मुख़्बिर की इत्तिला पर पुलिस ने एक चोर को गिरफ़्तार कर लिया

  • पत्रकार, रिपोर्टर

    उदाहरण चूँकि मेरी तरफ़ से बादशाही दफ़्तर में से या मुख़्बिरोंं के बयान से कोई बात पाई नहीं गई लिहाज़ा तलबी (सम्मन) नहीं हुई,

مُخْبِر کے مترادفات

مُخْبِر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

لِکھائی پَڑھائی

education

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

ایسی تحریر کی نسبت مستعمل جو کسی سے پڑھی نہ جائے

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

جس کا لکھا ہوا پڑھا نہ جائے اس کے متعلق کہتے ہیں

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْبِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْبِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone