تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَدَّر" کے متعقلہ نتائج

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

ڈَگْمَگ ہونا

زیر و زبر ہونا، لڑکھڑانا

ڈَگْمَگ ڈولنا

ڈَگْمَگی

لڑکھڑاتی.

ڈَگْمَگْنا

ڈگمگانا، لڑکھڑانا، قدم ہلنا

ڈَگْمگانا

ہلنا، جُنبش کرنا

ڈَگْمَگا دینا

لڑکھڑا دینا

ڈَگْمَگا جانا

لڑکھڑانا جانا ، ہمّت ہار دینا ، مقابلے میں خوف زدہ ہو جانا.

ڈَگْمَگاہَٹ

ہلنے کا عمل

ڈگَامَگ

ڈگمگ ڈگمگ ، ہفت ڈولنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَدَّر کے معانیدیکھیے

مُخَدَّر

muKHaddarमुख़द्दर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَدَرَ

مُخَدَّر کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ پردہ نشین ، پردہ دار ، برقعہ پوش ؛ چھپاہوا
  • ۲۔ سن کیا ہوا ، بے حس و حرکت کیا ہوا ، سُلایا ہوا ، سست اور سن ہوا بدن

English meaning of muKHaddar

Adjective

  • veiled, draped, sequestered

मुख़द्दर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घूँघट डालने वाली, पर्दादार, बुर्क़ापोश, घुपा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَدَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَدَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone