تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخالِف" کے متعقلہ نتائج

اَنگارَہ

ابتدائی نقش، نقش ناتمام، خاکہ

اَنگارا

انگارے کی طرح گرم یا لال، نہایت سرخ

اَنْگارَۂ ماہْتاب

چمکتا چاند، دہکتی چاندنی

اَنگارا ہونا

غصے میں لال ہونا

اَنگارا بَننا

کھا پی کر چقندر کی طرح سرخ ہوجانا ، لالوں لال ہو جانا ؛ (رک : انگارا ہونا)

لال اَنگارا

نہایت سرخ، دہکتا ہوا

لال اَنْگارَہ

مُنہ میں اَنگارَہ

کسی ُبری بات کے منھ سے نکل جانے یا خیال آنے پر بطور ملامت کہتے ہیں (میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

آنکھیں اَنگارا بَن جانا

آن٘کھوں کا بہت سرخ ہو جانا (شدت کریہہ یا غصے وغرہ کی وجہ سے)

دوزَخ کا اَنگارَہ

دوزخ میں جلائے جانے کے قابل، مراد؛ گنہگار ، عذابِ آخرت کا مستحق.

مُنہ لال اَنگارا ہونا

غصے وغیرہ میں چہرے کا سرخ ہوجانا ۔

مُنہ لال اَنگارا بَننا

غصے وغیرہ میں چہرے کا سرخ ہوجانا ۔

زَبان پَر اَنْگارا رَکھ دینا

زبان جلا دینا، سخت سزا دینا، بہت تکلیف دہ سزا دینا

ہاتھ پَر اَنگارَہ رَکھنا

سخت تکلیف ہونا ؛ سخت آزمائش ہونا ۔

جَل کَر اَنگارا ہونا

رک : جل کر کوئلہ ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخالِف کے معانیدیکھیے

مُخالِف

muKHaalifमुख़ालिफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَلَفَ

مُخالِف کے اردو معانی

صفت

  • مخالفت کرنے والا، دشمن، بیری، عدو، ناموافق، برخلاف

    مثال - موجودہ حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے مخالف پارٹیوں نے ہاتھ ملا لیا ہے

  • برعکس، برخلاف، الٹا
  • موسیقی کے شعبوں میں سے ایک شعبہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of muKHaalif

Adjective

मुख़ालिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विरोध का भाव, विरोध करने वाला, दुश्मन, बैरी, शत्रु

    उदाहरण - मौजूदा हुकूमत पर दबाव डालने के लिए मुख़ालिफ़ पार्टियों ने हाथ मिला लिया है

  • विपरीत, उलटा, विरुद्ध, प्रतिकूल
  • संगीतशास्त्र के क्षेत्रों में से एक क्षेत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخالِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخالِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone