تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَثَّر" کے متعقلہ نتائج

مُکَسَّر

ریاضی: عرض، طول، ارتفاع، موٹائی اور گہرائی کا حاصل ضرب، مربع، مکعب نیز انچ، فیٹ، گز وغیرہ سب کا حاصل جمع

مُکَثَّر

کثرت سے ایک جگہ اس طور پر بے ترتیب جمع شدہ کہ باہم امتیاز نہ ہو سکے، باہم دگر الجھا یا گتھا ہوا، بے ترتیبی کے ساتھ اکٹھا یا مجتمع

مُکَثِّر

اکھٹا کرنے والا ، جمع کرنے والا ، جامع ؛ (اصطلاحاً) حدیث کا جمع کرنے والا ، کثرت سے روایات بیان کرنے والا ۔

مُکَسِّر

तोड़नेवाला, टुकड़े-टुकड़े करने- वाला।

مُقَصَّر

अ. वि.कम किया हुआ, छोटा किया हुआ।

مُقَشَّر

چھلا ہوا، چھلکا اُتارا ہوا، جس کا چھلکا اُتار دیا جائے، پوست اتارا ہوا

مُقَصِّر

خطا یا کوتاہی کرنے والا، تقصیر یا قصور کرنے والا، قاصر، معذور

مُکَثَّرات

مکثر (رک) کی جمع ؛ مراد : مکررات ، غیر ضروری باتیں ۔

عَدَسِ مُقَشَّر

چھلکا اتاری ہوئی مسور ، دھلی ہوئی .

غَیر مُقَشَّر

بغیر چھلا ہوا

کُنْجَدِ مُقَشَّر

صاف کیا ہوا تِل، وہ تل جس کا چھلکا اُتار دیا گیا ہو.

مَعْکُوس سُرْخی

(کتب خانہ) کیٹلاگ کے اندراج کی وہ سرخی جس میں الفاظ کی اصل ترتیب کو اُلٹ دیا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَثَّر کے معانیدیکھیے

مُکَثَّر

mukassarमुकस्सर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَثُرَ

  • Roman
  • Urdu

مُکَثَّر کے اردو معانی

صفت

  • کثرت سے ایک جگہ اس طور پر بے ترتیب جمع شدہ کہ باہم امتیاز نہ ہو سکے، باہم دگر الجھا یا گتھا ہوا، بے ترتیبی کے ساتھ اکٹھا یا مجتمع

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُقَصَّر

अ. वि.कम किया हुआ, छोटा किया हुआ।

مُکَسَّر

ریاضی: عرض، طول، ارتفاع، موٹائی اور گہرائی کا حاصل ضرب، مربع، مکعب نیز انچ، فیٹ، گز وغیرہ سب کا حاصل جمع

Urdu meaning of mukassar

  • Roman
  • Urdu

  • kasrat se ek jagah is taur par betartiib jamaa shuudaa ki baaham imatiyaaz na ho sake, baahamdigar uljhaa ya gutthaa hu.a, betartiibii ke saath ikaTThaa ya mujatmaa

English meaning of mukassar

Adjective

  • product of two unequal numbers, entangled with each other

मुकस्सर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधिक किया हुआ, दो असमान संख्याओं का गुणनफल, एक दूसरे से उलझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکَسَّر

ریاضی: عرض، طول، ارتفاع، موٹائی اور گہرائی کا حاصل ضرب، مربع، مکعب نیز انچ، فیٹ، گز وغیرہ سب کا حاصل جمع

مُکَثَّر

کثرت سے ایک جگہ اس طور پر بے ترتیب جمع شدہ کہ باہم امتیاز نہ ہو سکے، باہم دگر الجھا یا گتھا ہوا، بے ترتیبی کے ساتھ اکٹھا یا مجتمع

مُکَثِّر

اکھٹا کرنے والا ، جمع کرنے والا ، جامع ؛ (اصطلاحاً) حدیث کا جمع کرنے والا ، کثرت سے روایات بیان کرنے والا ۔

مُکَسِّر

तोड़नेवाला, टुकड़े-टुकड़े करने- वाला।

مُقَصَّر

अ. वि.कम किया हुआ, छोटा किया हुआ।

مُقَشَّر

چھلا ہوا، چھلکا اُتارا ہوا، جس کا چھلکا اُتار دیا جائے، پوست اتارا ہوا

مُقَصِّر

خطا یا کوتاہی کرنے والا، تقصیر یا قصور کرنے والا، قاصر، معذور

مُکَثَّرات

مکثر (رک) کی جمع ؛ مراد : مکررات ، غیر ضروری باتیں ۔

عَدَسِ مُقَشَّر

چھلکا اتاری ہوئی مسور ، دھلی ہوئی .

غَیر مُقَشَّر

بغیر چھلا ہوا

کُنْجَدِ مُقَشَّر

صاف کیا ہوا تِل، وہ تل جس کا چھلکا اُتار دیا گیا ہو.

مَعْکُوس سُرْخی

(کتب خانہ) کیٹلاگ کے اندراج کی وہ سرخی جس میں الفاظ کی اصل ترتیب کو اُلٹ دیا گیا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَثَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَثَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone