تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُکَدَّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَدَّر کے معانیدیکھیے
مُکَدَّر کے اردو معانی
صفت
- کدورت آمیز، کدورت سے پر، غبار سے پر، غبار آلودہ، دھندلا، گندگی والا، میلا
- (مجازاً) منغض، بغض یا بیر رکھنے والا، ملول، ناراض، غمگین، رنجیدہ (دل، طبیعت، مزاج وغیرہ)
- (ورزش) سینے اور بازوؤں کی ورزش کرنے کے گاجر کی شکل کے (مخروطی) دو چوبی ڈنڈے جو پورے قد کے آدمی کے لیے ۳۹ انچ لمبے اور عام طور پر سات سیر تک وزنی ہوتے ہیں جن کو اصطلاحاً جوڑی کہا جاتا ہے، ان کا نچلا سرا ٹاپ (ٹھیبی) اور اوپر کا موٹھ کہلاتا ہے، ٹاپ کا قطر قریب سات یا آٹھ انچ کا ہوتا ہے
شعر
شاید مزاج ہم سے مکدر ہے یار کا
لکھا ہے اس نے ہم کو بہ خط غبار خط
دیکھا حضور کو جو مکدر تو مر گئے
ہم مٹ گئے جو آپ نے میلی نگاہ کی
English meaning of mukaddar
Adjective
- sullen, gloomy, vexed, disturbed
- turbid, muddy
मुकद्दर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मलिनता-ग्रस्त, द्वेष से भरा हुआ, धूल-भरा, धूलि-धूसर, धुँदला, गंदगी वाला, मैला
- (लाक्षणिक) ईर्ष्या, कपट या बैर रखने वाला, दुखी, नाराज़, जिसे गहरा दुख हो, शोकाकुल (दिल, मन, स्वभाव इत्यादि)
- (व्यायाम) सीने और भुजाओं की कसरत करने के गाजर के आकार के (शंक्वाकार) दो चोबी डंडे जो पूरे क़द के आदमी के लिए 39 इंच लंबे और सामान्य रूप से सात सेर तक वज़्नी होते हैं जिनको पारिभाषिकी में जोड़ी कहा जाता है, उनका निचला सिरा टाप (ठेबी) और ऊपर का मूठ कहलाता है, टाप का व्यास लगभग सात या आठ इंच का होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُکَدَّر)
مُکَدَّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔