تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَدَّر" کے متعقلہ نتائج

ضابِطَہ

آئین، دستورالعمل

ضابِطَہ دان

قانون دان، جو دستور عدالت سے ماہر ہو

ضابِطَہ پُری

قانون کی خانہ پُری، محض رسم پوری کرنے کی قانونی کارروائی

ضابِطَہ بَرَتْنا

دستور رواج کے مطابق کارروائی کرنا، قانون پر چلنا

ضابِطَہ پَرَسْت

ظاہری قاعدہ قانون کی سختی سے پابندی کرنے والا پشتو زبان کے لیے مکمل درجہ کو تسلیم کرنے کا مطالبہ ضابط پرست جس کے لیے ایک موضوع ہو سکتا تھا.

ضابِطَہ توڑْنا

قاعدے یا دستور کی خلاف ورزی کرنا، بے قاعدگی کرنا، انحراف کرنا

ضابِطَہ ٹَھہْرانا

قانون بنانا

ضابِطَہ بَنْدی

قاعدے کے تحت لانا ، منضبط کرنا.

ضابِطَہ پَرَسْتی

ظاہری قاعدہ قانون کی شدّت سے پابندی کرنا.

ضابِطَۂ مال

صیغہ مال کا قانون ، خزانے یا مال گزاری کے متعلق قانون ، افسرانِ مال کے لیے ہدایات کا مجموعہ.

ضابِطَۂ کار

طریقۂ کار، دستورالعمل

ضابِطَہ پَسَنْدی

قاعدہ قانون کو ملحوظ رکھنا ، آداب کی پابندی کرنا.

ضابِطَۂ عام

عام قاعدہ، عام کلیہ، عام اصول

ضابِطَۂ حَیات

زندگی گزانے کا دستورالعمل

ضابِطَۂ عَمَل

طریقۂ کار، دستورالعمل

ضابِطَۂ اَخْلاق

اخلاق کے اصول، اخلاقی اصولوں پر مشتمل دستورالعمل

ضابِطَۂ دِیوانی

(قانون) وہ قانون جو باہمی لین دین، جائداد، قرض، وراثت وغیرہ کے معاملات سے متعلق ہو

ضابِطَۂ فَوجْداری

قانون فوجداری، جرم و سزا سے متعلق قانون نیز اس قانون پر مشتمل کتاب

ضابِطَۂ تَعْزِیری

جرم و سزا کا قاعدہ، سزا دینے کا قانون

ضابِطَۂ تَحْرِیر میں لانا

لکھنا، قلم بند کرنا

زور ضابِطَہ

زبردستی ، جبر .

بے ضابِطَہ

contrary to rules, irregular

سالِماتی ضابِطَہ

molecular formula

خِلافِ ضابِطَہ

طور طریق کے برعکس، رسم و رواج کے برخلاف

حَسْبِ ضابِطَہ

قاعدے کے تحت، حسب قاعدہ

اِعْتِراضِ ضابِطَہ

technical objection

مَجْمُوعَۂ ضابِطَہ

the civil procedure code

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ دِیوانی

دیوانی ضابطوں کا مجموعہ ، سول کوڈ ، دیوانی مضامین کا مجموعہ ۔

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ فَوجداری

فوجداری ضابطوں کا مجموعہ، پنل کوڈ، فوجداری قانون کی کتاب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَدَّر کے معانیدیکھیے

مُکَدَّر

mukaddarमुकद्दर

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: مُقَدَّر

اشتقاق: كَدِرَ

  • Roman
  • Urdu

مُکَدَّر کے اردو معانی

صفت

  • کدورت آمیز، کدورت سے پر، غبار سے پر، غبار آلودہ، دھندلا، گندگی والا، میلا
  • (مجازاً) منغض، بغض یا بیر رکھنے والا، ملول، ناراض، غمگین، رنجیدہ (دل، طبیعت، مزاج وغیرہ)
  • (ورزش) سینے اور بازوؤں کی ورزش کرنے کے گاجر کی شکل کے (مخروطی) دو چوبی ڈنڈے جو پورے قد کے آدمی کے لیے ۳۹ انچ لمبے اور عام طور پر سات سیر تک وزنی ہوتے ہیں جن کو اصطلاحاً جوڑی کہا جاتا ہے، ان کا نچلا سرا ٹاپ (ٹھیبی) اور اوپر کا موٹھ کہلاتا ہے، ٹاپ کا قطر قریب سات یا آٹھ انچ کا ہوتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُقَدَّر

پہلے سے قسمت میں لکھا ہوا، خالق ازلی کا حکم کردہ

شعر

Urdu meaning of mukaddar

  • Roman
  • Urdu

  • kuduurat aamez, kuduurat se par, gubaar se par, gubaar aaluuda, dhu.ndlaa, gandgii vaala, melaa
  • (majaazan) munaGz, buGaz ya biir rakhne vaala, maluul, naaraaz, Gamgiin, ranjiidaa (dil, tabiiyat, mizaaj vaGaira
  • (varzish) siine aur baazuu.o.n kii varzish karne ke gaajar kii shakl ke (maKhruutii) do chobii DanDe jo puure qad ke aadamii ke li.e ३९ inch lambe aur aam taur par saat sair tak vaznii hote hai.n jin ko i.istlaahan jo.Dii kahaa jaataa hai, in ka nichlaa siraa Taap (Thiibii) aur u.upar ka muuTh kahlaataa hai, Taap ka qutar qariib saat ya aaTh inch ka hotaa hai

English meaning of mukaddar

Adjective

  • sullen, gloomy, vexed, disturbed
  • turbid, muddy

मुकद्दर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मलिनता-ग्रस्त, द्वेष से भरा हुआ, धूल-भरा, धूलि-धूसर, धुँदला, गंदगी वाला, मैला
  • (लाक्षणिक) ईर्ष्या, कपट या बैर रखने वाला, दुखी, नाराज़, जिसे गहरा दुख हो, शोकाकुल (दिल, मन, स्वभाव इत्यादि)
  • (व्यायाम) सीने और भुजाओं की कसरत करने के गाजर के आकार के (शंक्वाकार) दो चोबी डंडे जो पूरे क़द के आदमी के लिए 39 इंच लंबे और सामान्य रूप से सात सेर तक वज़्नी होते हैं जिनको पारिभाषिकी में जोड़ी कहा जाता है, उनका निचला सिरा टाप (ठेबी) और ऊपर का मूठ कहलाता है, टाप का व्यास लगभग सात या आठ इंच का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضابِطَہ

آئین، دستورالعمل

ضابِطَہ دان

قانون دان، جو دستور عدالت سے ماہر ہو

ضابِطَہ پُری

قانون کی خانہ پُری، محض رسم پوری کرنے کی قانونی کارروائی

ضابِطَہ بَرَتْنا

دستور رواج کے مطابق کارروائی کرنا، قانون پر چلنا

ضابِطَہ پَرَسْت

ظاہری قاعدہ قانون کی سختی سے پابندی کرنے والا پشتو زبان کے لیے مکمل درجہ کو تسلیم کرنے کا مطالبہ ضابط پرست جس کے لیے ایک موضوع ہو سکتا تھا.

ضابِطَہ توڑْنا

قاعدے یا دستور کی خلاف ورزی کرنا، بے قاعدگی کرنا، انحراف کرنا

ضابِطَہ ٹَھہْرانا

قانون بنانا

ضابِطَہ بَنْدی

قاعدے کے تحت لانا ، منضبط کرنا.

ضابِطَہ پَرَسْتی

ظاہری قاعدہ قانون کی شدّت سے پابندی کرنا.

ضابِطَۂ مال

صیغہ مال کا قانون ، خزانے یا مال گزاری کے متعلق قانون ، افسرانِ مال کے لیے ہدایات کا مجموعہ.

ضابِطَۂ کار

طریقۂ کار، دستورالعمل

ضابِطَہ پَسَنْدی

قاعدہ قانون کو ملحوظ رکھنا ، آداب کی پابندی کرنا.

ضابِطَۂ عام

عام قاعدہ، عام کلیہ، عام اصول

ضابِطَۂ حَیات

زندگی گزانے کا دستورالعمل

ضابِطَۂ عَمَل

طریقۂ کار، دستورالعمل

ضابِطَۂ اَخْلاق

اخلاق کے اصول، اخلاقی اصولوں پر مشتمل دستورالعمل

ضابِطَۂ دِیوانی

(قانون) وہ قانون جو باہمی لین دین، جائداد، قرض، وراثت وغیرہ کے معاملات سے متعلق ہو

ضابِطَۂ فَوجْداری

قانون فوجداری، جرم و سزا سے متعلق قانون نیز اس قانون پر مشتمل کتاب

ضابِطَۂ تَعْزِیری

جرم و سزا کا قاعدہ، سزا دینے کا قانون

ضابِطَۂ تَحْرِیر میں لانا

لکھنا، قلم بند کرنا

زور ضابِطَہ

زبردستی ، جبر .

بے ضابِطَہ

contrary to rules, irregular

سالِماتی ضابِطَہ

molecular formula

خِلافِ ضابِطَہ

طور طریق کے برعکس، رسم و رواج کے برخلاف

حَسْبِ ضابِطَہ

قاعدے کے تحت، حسب قاعدہ

اِعْتِراضِ ضابِطَہ

technical objection

مَجْمُوعَۂ ضابِطَہ

the civil procedure code

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ دِیوانی

دیوانی ضابطوں کا مجموعہ ، سول کوڈ ، دیوانی مضامین کا مجموعہ ۔

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ فَوجداری

فوجداری ضابطوں کا مجموعہ، پنل کوڈ، فوجداری قانون کی کتاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَدَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَدَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone