تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجْتَہِدُ العَصْر وَالزَّمان" کے متعقلہ نتائج

مَجَاعَت

کھانے کی خواہش، بھوک، گرسنگی

مَجیٹ

رک : مجیٹھ ۔

مَجِیت

گھسا ہوا ، رگڑا ہوا ؛ میلا ، گندا ؛ جو نیا نہ ہو ، پرانا ، مستعملہ ؛ سستا ، جو کم قیمت پر بیچا یا خریدا جائے

مِیضآۃ

وضو کا برتن ، لوٹا

مَعُوضَت

thing given in exchange for something, compensation

مَوعِظَت

جمع مَواعِظ، نصیحت کرنا، پند ونصیحت، تلقین

مَوضُوعات

بیانات، عنوانات

مَوضُوعاتی شاعِری

وہ شاعری جو کسی خاص عنوان یا موضوع کے تحت کی جائے ۔

مُجتَہَد فِیہ

وہ امر جس میں اجتہاد کیا گیا یا کیا جائے ۔

مُجتَمَع

جمع یا فراہم کیا گیا، اکٹھا کیا گیا، جمع، مجموع

مُجتَمِع

ا۔ اکٹھا ہونے والا ، جمع ہونے والا

مَوعِظَت بازی

نصیحت کرنے کی عادت

مُجْتَہِدُ العَصْر وَالزَّمان

(اہل تشیع) اپنے زمانے کا مجتہد، بہت بڑا مجتہد (مجتہد کے لیے تعظیماً بولتے ہیں)

مُجتَمَعُ الحَواس

جہاں تمام حواس جمع ہوں ۔

مُضْطَجَع

(فقہ) پہلو کے بَل سونے والا ، جس پر حالت اضطجاع طاری ہو ۔

مُجتَبائی

حضرت محمد مجتبیٰ (رک) سے منسوب یا متعلق ، مجتبیٰ کا ، مصطفوی ۔

مَوعِظَتِ حَسَنَہ

اعلیٰ درجہ کے وعظ و نصیحت ، اصلاح کی اچھی باتیں (عموماً تبلیغ و دعوت کے لیے مستعمل) ۔

مُجْتَہَدَہ

جس میں اجتہاد کیا گیا یا کیا جائے ۔

مُجتَہِدُ الفَن

کسی فن کا وہ ماہر کامل جو اس فن میں مجتہدانہ حیثیت رکھتا ہو

مُجتَہِدانَہ نَظَر

مجتہدانہ بصیرت یا صلاحیت، اجتہاد، شاہ ولی اللہ کی شخصیت کا جہاں تک تعلق ہے علمی تبحر، مجتہدانہ نظر، دور اندیشی کے لحاظ سے دنیائے اسلام کے بہت کم بزرگ ان کی ہمسری کر سکتے ہیں

مُجتَمَع ہونا

اکٹھے ہونا ، جمع ہونا ۔

مُجتَمَعَہ

رک : مجتمع ۔

مُجتَمَع کَرنا

اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ؛یکجا کرنا۔

مُجتَمِعَہ

جمع شدہ ، اکٹھے ، یکجا ۔

مَوج تہ نَشِیں

وہ موج جو پانی اندر ہو، سطح آب خاموش دکھے لیکن موج اندر رواں دواں ہو، مجازاً جو دکھنے میں بالکل خاموش طبع اور سیدھا سادا دکھے لیکن اصلاً بہت ہوشیار اور چالاک ہو

مُجْتَہِدانَہ

مجتہدوں کی طرح ، مجتہدوں کا سا یا جیسا ، مجتہدوں کے شایان شان ، مجتہدوں کے طریقے پر ؛ غیر معمولی تخلیقی صلاحیت سے پُر ، غیر معمولی طور پر نیا یا نفرد ۔

مُجتَہِد وَقت

اپنے زمانے کا مجتہد، مجتہد العصر

مُجتَہَد

اجتہاد کیا گیا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُجتَمَع پَھل

(نباتیات) وہ پھل جو چھوٹے سادہ پھلوں کے مجموعے پر مشتمل ہوتا ہے ۔

ماضی تَمَنّائی

(قواعد) وہ ماضی جس کے اظہار میں تمنا کا کلمہ ہو، جیسے : کاش وہ آتا

مُجتَہِدِ فَن

کسی فن کا وہ ماہر کامل جو اس فن میں مجتہدانہ حیثیت رکھتا ہو ۔

مُضْطَر

وہ جس کو ضرر پہنچا ہو، مجبو ر، محتاج

مُجتَہَدَت

وہ امور یا مسائل جن میں اجتہاد کیا گیا ہو۔

مُضْطَرِیَّہ

فرقہء جبریہ کی ایک ذیلی شاخ جونیکی بدی اور خیر و شر کو خدا سے منسوب کرتا ہے ۔

مَوج طُوفاں

طوفان کی لہر، طوفانی موج

مُجتَہِد

کوشش کرنے والا، جد و جہد کرنے والا

مُضْطَرِبانَہ اَنْداز سے

بے چینی سے ، بے قراری کے عالم میں ، اضطراب کی حالت میں ۔

مُجتَہِدِ مُطلَق

(فقہ) وہ مجتہد جو ا صول میں کسی کا مقلد نہ ہو ، وہ مجتہد جسے اجتہاد مطلق کا درجہ حاصل ہوا ہو ؛ مراد : ائمہء اربعہ یعنی امام ابوحنیفہ ، امام شافعی ، امام مالک اور امام احمد ابن حنبلؒ میں سے کوئی ایک ۔

مُجتَنِب رَہنا

اجتناب کرنا ، دور رہنا ، بچنا ، پرہیز کرنا ۔

مَوجَۃُ الشَّباب

(طب) جوانی کی لہر، امنگ، اٹھان

مُجتَمِعاً

مجموعی حالت میں ، مجموعی طور سے ، من حیث المجموع ، اجتماعی طور پر ۔

مُضْطَر ہونا

بے چین ہونا ، پریشان ہونا ، بے قرار ہونا ۔

مُجتَہِدِ اَعظَم

بڑا مجتہد ، مذہبی عالم ، برگزیدہ ۔

مُضْطَرِب ہونا

بے چین ہونا، بے قرار ہونا، پریشان ہونا

مُضْطَرِب

(فقہ) وہ حدیث یا روایت جس میں راویوں نے اختلاف کیا ہو سند یا متن میں

مُجْتَہِدِین

مجتہد کی جمع

مُجتَبیٰ

خاص طور پر انتخاب کردہ، چنا ہوا، منتخب کردہ، پسندیدہ، برگزیدہ

مُجْتَبےٰ

۔(ع)۱۔صفت۔منتخب۔چناہوا۔برگزیدہ۔پسندیدہ۔چھانٹا ہوا۔۲۔پیعمبرخدا(صلعم) کا لقب۔

مُجْتَبا

رک : مجتبیٰ جو اس کا درست املا ہے ۔

مُضْطَرِب کَرْنا

بے چین کرنا، بے قرار کر دینا

مُضْطَرِب رَکْھنا

بے قرار رکھنا ، بے چین کرنا ۔

مُضْطَرِب رُوح

بے چین روح ، بے قرار روح ؛ چین سے نہ بیٹھنے والا ۔

مُضْطَرِب رَہْنا

بے قرار رہنا ، بے چین ہونا ، تڑپتا رہنا ، بیتاب رہنا ۔

مَجِیٹھی رَنگ

مجیٹھ (رک) سے بنایا ہوا رنگ

مَوج تُند جَولاں

طوفانی لہر، شدید لہر

مَجیٹھ

ایک پودا جس کی جڑ سے اعلیٰ قسم کا سرخ رنگ بنایا جاتا ہے جو بہت پختہ ہوتا ہے (لاط : Rubiamanjith) ۔

مُضْطَرَہ

مضطرب ہونا ، بے چینی اور بے قراری کی کیفیت ، اضطراب ۔

مَوزُوں طَبعی

موزوں طبع ہونا ۔

مُجتَنَب

جس سے اجتناب کیا جائے، جس سے پرہیز کیا جائے

مَوج اُٹھنا

طبیعت میں ترنگ پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجْتَہِدُ العَصْر وَالزَّمان کے معانیدیکھیے

مُجْتَہِدُ العَصْر وَالزَّمان

mujtahid-ul-asr vazzamaanमुजतहिद-उल-'अस्र-वज़्ज़मान

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُجْتَہِدُ العَصْر وَالزَّمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اہل تشیع) اپنے زمانے کا مجتہد، بہت بڑا مجتہد (مجتہد کے لیے تعظیماً بولتے ہیں)

    مثال اسی وقت جناب مجتہدا لعصر و الزماں قبلہ و کعبہ کے یہاں جا کر طلاق حاصل کیا۔

Urdu meaning of mujtahid-ul-asr vazzamaan

  • Roman
  • Urdu

  • (ahal-e-tashiia) apne zamaane ka mujtahid, bahut ba.Daa mujtahid (mujtahid ke li.e taaziiman bolte hai.n

मुजतहिद-उल-'अस्र-वज़्ज़मान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शिया समुदाय) अपने समय का मुज्तहिद अर्थात धार्मिक विषयों में विवेकपूर्ण निर्णय करने वाला अथवा शिया संप्रदाय का आलिम या धर्मगुरु, बहुत बड़ा मुज्तहिद (मुज्तहिद के लिए ससम्मान बोलते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجَاعَت

کھانے کی خواہش، بھوک، گرسنگی

مَجیٹ

رک : مجیٹھ ۔

مَجِیت

گھسا ہوا ، رگڑا ہوا ؛ میلا ، گندا ؛ جو نیا نہ ہو ، پرانا ، مستعملہ ؛ سستا ، جو کم قیمت پر بیچا یا خریدا جائے

مِیضآۃ

وضو کا برتن ، لوٹا

مَعُوضَت

thing given in exchange for something, compensation

مَوعِظَت

جمع مَواعِظ، نصیحت کرنا، پند ونصیحت، تلقین

مَوضُوعات

بیانات، عنوانات

مَوضُوعاتی شاعِری

وہ شاعری جو کسی خاص عنوان یا موضوع کے تحت کی جائے ۔

مُجتَہَد فِیہ

وہ امر جس میں اجتہاد کیا گیا یا کیا جائے ۔

مُجتَمَع

جمع یا فراہم کیا گیا، اکٹھا کیا گیا، جمع، مجموع

مُجتَمِع

ا۔ اکٹھا ہونے والا ، جمع ہونے والا

مَوعِظَت بازی

نصیحت کرنے کی عادت

مُجْتَہِدُ العَصْر وَالزَّمان

(اہل تشیع) اپنے زمانے کا مجتہد، بہت بڑا مجتہد (مجتہد کے لیے تعظیماً بولتے ہیں)

مُجتَمَعُ الحَواس

جہاں تمام حواس جمع ہوں ۔

مُضْطَجَع

(فقہ) پہلو کے بَل سونے والا ، جس پر حالت اضطجاع طاری ہو ۔

مُجتَبائی

حضرت محمد مجتبیٰ (رک) سے منسوب یا متعلق ، مجتبیٰ کا ، مصطفوی ۔

مَوعِظَتِ حَسَنَہ

اعلیٰ درجہ کے وعظ و نصیحت ، اصلاح کی اچھی باتیں (عموماً تبلیغ و دعوت کے لیے مستعمل) ۔

مُجْتَہَدَہ

جس میں اجتہاد کیا گیا یا کیا جائے ۔

مُجتَہِدُ الفَن

کسی فن کا وہ ماہر کامل جو اس فن میں مجتہدانہ حیثیت رکھتا ہو

مُجتَہِدانَہ نَظَر

مجتہدانہ بصیرت یا صلاحیت، اجتہاد، شاہ ولی اللہ کی شخصیت کا جہاں تک تعلق ہے علمی تبحر، مجتہدانہ نظر، دور اندیشی کے لحاظ سے دنیائے اسلام کے بہت کم بزرگ ان کی ہمسری کر سکتے ہیں

مُجتَمَع ہونا

اکٹھے ہونا ، جمع ہونا ۔

مُجتَمَعَہ

رک : مجتمع ۔

مُجتَمَع کَرنا

اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ؛یکجا کرنا۔

مُجتَمِعَہ

جمع شدہ ، اکٹھے ، یکجا ۔

مَوج تہ نَشِیں

وہ موج جو پانی اندر ہو، سطح آب خاموش دکھے لیکن موج اندر رواں دواں ہو، مجازاً جو دکھنے میں بالکل خاموش طبع اور سیدھا سادا دکھے لیکن اصلاً بہت ہوشیار اور چالاک ہو

مُجْتَہِدانَہ

مجتہدوں کی طرح ، مجتہدوں کا سا یا جیسا ، مجتہدوں کے شایان شان ، مجتہدوں کے طریقے پر ؛ غیر معمولی تخلیقی صلاحیت سے پُر ، غیر معمولی طور پر نیا یا نفرد ۔

مُجتَہِد وَقت

اپنے زمانے کا مجتہد، مجتہد العصر

مُجتَہَد

اجتہاد کیا گیا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُجتَمَع پَھل

(نباتیات) وہ پھل جو چھوٹے سادہ پھلوں کے مجموعے پر مشتمل ہوتا ہے ۔

ماضی تَمَنّائی

(قواعد) وہ ماضی جس کے اظہار میں تمنا کا کلمہ ہو، جیسے : کاش وہ آتا

مُجتَہِدِ فَن

کسی فن کا وہ ماہر کامل جو اس فن میں مجتہدانہ حیثیت رکھتا ہو ۔

مُضْطَر

وہ جس کو ضرر پہنچا ہو، مجبو ر، محتاج

مُجتَہَدَت

وہ امور یا مسائل جن میں اجتہاد کیا گیا ہو۔

مُضْطَرِیَّہ

فرقہء جبریہ کی ایک ذیلی شاخ جونیکی بدی اور خیر و شر کو خدا سے منسوب کرتا ہے ۔

مَوج طُوفاں

طوفان کی لہر، طوفانی موج

مُجتَہِد

کوشش کرنے والا، جد و جہد کرنے والا

مُضْطَرِبانَہ اَنْداز سے

بے چینی سے ، بے قراری کے عالم میں ، اضطراب کی حالت میں ۔

مُجتَہِدِ مُطلَق

(فقہ) وہ مجتہد جو ا صول میں کسی کا مقلد نہ ہو ، وہ مجتہد جسے اجتہاد مطلق کا درجہ حاصل ہوا ہو ؛ مراد : ائمہء اربعہ یعنی امام ابوحنیفہ ، امام شافعی ، امام مالک اور امام احمد ابن حنبلؒ میں سے کوئی ایک ۔

مُجتَنِب رَہنا

اجتناب کرنا ، دور رہنا ، بچنا ، پرہیز کرنا ۔

مَوجَۃُ الشَّباب

(طب) جوانی کی لہر، امنگ، اٹھان

مُجتَمِعاً

مجموعی حالت میں ، مجموعی طور سے ، من حیث المجموع ، اجتماعی طور پر ۔

مُضْطَر ہونا

بے چین ہونا ، پریشان ہونا ، بے قرار ہونا ۔

مُجتَہِدِ اَعظَم

بڑا مجتہد ، مذہبی عالم ، برگزیدہ ۔

مُضْطَرِب ہونا

بے چین ہونا، بے قرار ہونا، پریشان ہونا

مُضْطَرِب

(فقہ) وہ حدیث یا روایت جس میں راویوں نے اختلاف کیا ہو سند یا متن میں

مُجْتَہِدِین

مجتہد کی جمع

مُجتَبیٰ

خاص طور پر انتخاب کردہ، چنا ہوا، منتخب کردہ، پسندیدہ، برگزیدہ

مُجْتَبےٰ

۔(ع)۱۔صفت۔منتخب۔چناہوا۔برگزیدہ۔پسندیدہ۔چھانٹا ہوا۔۲۔پیعمبرخدا(صلعم) کا لقب۔

مُجْتَبا

رک : مجتبیٰ جو اس کا درست املا ہے ۔

مُضْطَرِب کَرْنا

بے چین کرنا، بے قرار کر دینا

مُضْطَرِب رَکْھنا

بے قرار رکھنا ، بے چین کرنا ۔

مُضْطَرِب رُوح

بے چین روح ، بے قرار روح ؛ چین سے نہ بیٹھنے والا ۔

مُضْطَرِب رَہْنا

بے قرار رہنا ، بے چین ہونا ، تڑپتا رہنا ، بیتاب رہنا ۔

مَجِیٹھی رَنگ

مجیٹھ (رک) سے بنایا ہوا رنگ

مَوج تُند جَولاں

طوفانی لہر، شدید لہر

مَجیٹھ

ایک پودا جس کی جڑ سے اعلیٰ قسم کا سرخ رنگ بنایا جاتا ہے جو بہت پختہ ہوتا ہے (لاط : Rubiamanjith) ۔

مُضْطَرَہ

مضطرب ہونا ، بے چینی اور بے قراری کی کیفیت ، اضطراب ۔

مَوزُوں طَبعی

موزوں طبع ہونا ۔

مُجتَنَب

جس سے اجتناب کیا جائے، جس سے پرہیز کیا جائے

مَوج اُٹھنا

طبیعت میں ترنگ پیدا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجْتَہِدُ العَصْر وَالزَّمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجْتَہِدُ العَصْر وَالزَّمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone