تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُجرِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُجرِم کے معانیدیکھیے
مُجرِم کے اردو معانی
صفت، واحد
-
جرم کرنے والا، جس نے جرم کیا ہے، قصور وار، خطا وار، گنہگار
مثال - مجرم شخص سزا کم کرنے کی درخواست کرتا رہا لیکن جج نے اس کی ایک نہ سنی
- (قانون) وہ شخص جس کا جرم عدالت میں ثابت ہو اور اسے سزا ملے
شعر
عورت اپنا آپ بچائے تب بھی مجرم ہوتی ہے
عورت اپنا آپ گنوائے تب بھی مجرم ہوتی ہے
اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دے
تیرا مجرم ہوں مجھے ڈوب کے مر جانے دے
تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں
نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی
English meaning of mujrim
मुजरिम के हिंदी अर्थ
مُجرِم کے مترادفات
مُجرِم سے متعلق محاورے
مُجرِم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُجرِم)
مُجرِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔