تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجْرا" کے متعقلہ نتائج

داخِلَہ

اندرونِ مُلک کا، مُلکی، جیسے: وِزارتِ اُمورِ داخلہ (خارجہ کی ضِد)

داخِلَہ دینا

کِسی تربیّتی یا تعلیمی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کو داخل کر لینا

داخِلَہ کَروانا

کِسی تعلیمی یا تربیّتی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کا نام درج کرانا .

داخِلا

رک : داخلہ .

داخِلَہ ہونا

رک : داخلہ مِلنا .

داخِلَہ لینا

کِسی تعلیمی یا تربیَتی اِدارے میں طالبِ علم کا داخِل ہونا یا اپنا نام درج کروانا .

داخِلَہ کَرْنا

داخِل ہونا ، گُھسنا ، اندر پہنچ جانا ؛ بھرتی کرنا ، نام لِکھنا .

داخِلَہ مِلْنا

بار پانا ؛ کِسی تعلیمی یا تربیَتی اِدارے میں طالبِ علم کا نام درج کر لیا جانا .

داخِلَہ کَرانا

کِسی تعلیمی یا تربیّتی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کا نام درج کرانا .

داخِلَہ فِیس

داخِلَہ نَمْبَر سِلِپ

(کُتب خانہ) پَرچی یا کارڈ جس پر نمبر داخلہ درج کِیا جائے

داخِلَہ فارْم

کِسی تربیتی یا تعلیمی اِدارے وغیرہ میں داخلہ لینے یا اِمتحان میں شریک ہونے کی مُقررّہ و مطبُوعہ درخواست .

داخِلَہ بَہی

(قانون) کِتاب جس میں داخلہ کی رسُومات بجنسہہٖ مُندرج ہوتی ہیں ، اِس سے یہ مُراد ہے کہ جو رُوپیہ داخل ہو ظاہر ہوجائے کہ کِس کے نام سے اور کِس بابت سیاہہ ہوا .

داخِلَہ نَمْبَر

(کُتب خانہ) سِلسلہ نمبر جو کِتاب کو داخلہ رجسٹر میں درج کر کے کِتاب پر درج کیا جائے .

داخِلَہ رَجِسْٹَر

(کُتب خَانہ) وہ رجسٹر جس میں کِتابوں کا اِندراج سِلسلہ وار اور تاریخ وار کر کے کِتاب پر سِلسلہ نمبر لِکھ دیا جاتا ہے

داخِلاً

اندرونی طور پر ؛ خُوراک کے طور سے ؛ من٘ھ کے ذریعے (خارجاً کی ضِد) .

دِکْھلائی

داخِلی

جو ظاہر میں نظر نہ آئے یا حواسِ ظاہری سے معلوم نہ ہو سکے

دَخْلی

اجازتِ داخلہ

دیکھ لو

غور کر لو ، سمجھ لو .

دَخَلَہ

جو اندر داخل کیا جائے، درآمد

دو خولی

دو خول والا ، دوغِلاف رکھنے والا ، دوہرے غلاف والا .

دَڑھِیلا

آبشار ، جھرنا.

دائی کِھلائی

وہ عورت جو ننھے بچّوں کی نگہداشت اور کھلانے پر متع٘ین ہو، انَا

داخِلِ خَزانَہ کَرْنا

رُوپیَہ کا خزانے میں جمع کرنا

داخِلِ خَزانَہ ہونا

روپیہ کا خزانہ میں ادا ہونا

داخِلِ حَوالات کرنا

داخِلِ دَفْتَر

(سرکاری کاغذات، رجسٹر یا فائل وغیرہ میں) شامل، مُندرج، مذکور (درخواست مُقدمہ یا نام وغیرہ)

داخِلِ دَفْتَر ہونا

داخِلِ دَفْتَر کَرْنا

شامِل مسل کردینا، مُقدمہ خارج کر دینا

داخِلِ حَسَنات ہونا

کِسی کارِ خیر میں شِرکت کرکے ثواب حاصل کرنا

داخِلِیَّہ

اندرونی ، اندر کے ، داخلی .

داخِلِیَّت پَسَنْدی

ذاتی پسند .

داخِلِیَّت

۱. حقیقت ، باطن ، عالم ارواح .

واسِعَہ داخِلَہ

(طب) کسی عضلے کی اندرونی وسعت یا پھیلاؤ (لاط : Vastus internus) ۔

زَبانی داخِلَہ

رک : زبانی جمع خرچ.

وزیر داخلہ

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

زاوِیَۂ داخِلَہ

اگر دو خطوطِ متوازی کو ایک خطِ مُستقیم کاٹے تو ہر ایک زاویہ داخلہ کہلاتا ہے۔

عُرُوقِ دَاْخِلَہ

(طب) وہ رگیں جو بدن کے ندر قدرے گہرائی میں واقع ہیں نیز وہ عروق جاذبہ جو غدد جاذبہ میں داخل ہوتی ہیں

حَرْقَفِیَّہِ داخِلَہ

کولھے کی اندرونی جانب.

پیشَہِ داخِلَہ

ملک کی اندرونی تجارت.

بِلا اِجازَت داخِلہ

اُمُورِ داخِلَہ

مَحْکَمَۂ داخِلَہ

وزارت داخلہ کا تحتی محکمہ جو ملک کے اندرونی معاملات کا انتظام کرتا ہے اور امن و امان قائم کرتا ہے اور اندرونی مسائل سے نمٹتا ہے

وزیر امور داخلہ

آئِیں بِیوی عاقِلَہ سَب کاموں میں داخِلَہ

ناواقف کے جا و بے جا کام میں دخل دینے کے موقع پر مستعمل

عَدَمِ ثُبُوت داخِلِ دَفْتَر ہونا

مقدمے کا ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے خارج ہوجانا

مقدمہ داخل دفتر کرنا

مقدمہ کی کاروائی بند ہو جانا

مِسَل داخِلِ دَفْتَر کَرْنا

مقدمے کی کارروائی ختم ہونے کے بعد مسل کا محافظ خانے میں بھیجنا

مِسَل داخِلِ دَفْتَر ہونا

داخل دفتر کرنا (رک) کا لازم ، فائل بند ہونا

دَعْوائے بے دَخْلی

تَوَطُّنِ داخِلی

دیہات سے آ کر شہروں میں سکونت اختیار کرنا.

گَنگا پار دِکْھلا دینا

رک : گنگا پار اُتار دینا

مُنہ نَہ دِکھلا

(کلمہء تنفر) دفعان ہو ، دور ہو ، پرے ہٹ ، یہاں سے ہٹ جا سامنے نہ آ، شکل نہ دکھا ، صورت نہ دکھا ۔

تَعَیُّنِ داخِلی

(تصّوف) تعیّن اجمالی اور تعیّن تفصیلی (رک) کا مرتبہ و حیثیت یا صفت .

کِفایاتِ داخِلی

(معاَشیات) پیداوار میں ایسی سہولتیں جن سے خاطر خواہ منافع حاصل ہو.

عَمَلَہ دَخْلَہ

قبضہ ، تصرف ، عملداری .

جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

جو شخص غریب ہو کر اپنے آپ کو امیر ظاہر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

دیکھے نَہ دِکھلائے

ملاقات نہ ہو ، جان نہ پہچان.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجْرا کے معانیدیکھیے

مُجْرا

mujraaमुजरा

نیز - مُجریٰ

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَرَی

مُجْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر، دیگر

  • حساب میں منہا ، کٹوتی ، منہا ، محسوب کیا جانا
  • مؤدبانہ سلام ، بندگی ، آداب ، تسلیمات ، کورنش ۔
  • ناچنا گانا ، طبلے اور سارنگی وغیرہ کے ساتھ طوائف کا ناچنا گانا ، ناچ گانا جو بطور سلام امرا وغیرہ کے روبرو یا شادی بیاہ میں کیا جائے ؛ ناچنے گانے والوں کا محفل میں بیٹھ کر گانا ؛ رقص و سرود ؛ آدھا ناچ ، صرف صبح یا شام کا ناچ
  • ۔(ع۔بالفتح)مذکر۔جججری ہونے کی جگہ۔مجرائے آب۔پانی جاری ہونے کی جگہ۔پانی بہنے کی جگہ۔ اگر یہ راہ آدمی کی بنائی ہوئی ہو جیسے بدروتوعملی ہے اور اگر آدمی کی بنائی ہوئی نہ ہو جیسے ندی توقدرتی ہے۔ِِِِِِِ
  • وہ مرثیہ جو رباعی ، غزل ، قطعہ یا قصیدے کی طرز پر ہو اور اس کے مطلع یا اول شعر میں لفظ مجرا یا سلام لایا جائے ۔
  • باریابی ، ملازمت ، بادشاہوں یا امرا کو سلام
  • ناچ گانے کا معاوضہ یا فیس ، خدمت کا صلہ ، انعام ۔
  • ناچ یا گانے کا بلاوا
  • بطور الاؤنس یا وظیفہ مقرر کیا گیا ، وظیفہ ، الاؤنس
  • ۔(ع۔بالضم ۔رواں کرنا۔رواں کرنے کی جگہ۔رواں کیا گیا۔فارسی میں ہر وہ چیز جو بہت سی چیزوں سے شمار میں آئے)۔مذکر۔۱۔جاری کیا گیا۔۲۔کٹوتی۔مہنائی۔محسوب کیاگیا۔۳۔(اردو)ادب کے ساتھ۔کسی کو سلام کرنا۔؎ ۔۴۔گانا رقاصوں اور مطربوں کا بیٹھ کرشادیوں کی محفل میں۔؎ ۔۵۔بار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mujraa

Noun, Masculine, Other

  • a party in which prostitutes dance and sing, allowance, premium, deduction, dancing and singing of prostitutes, respects, obeisance, salutation, audience
  • professional singing specially by a woman

Adjective

  • charge
  • fees
  • duty
  • tax

मुजरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, अन्य

  • कटौती, प्रणाम, नमस्कार, नृत्य करना, सुबह या शाम का नाच
  • किसी महफ़िल में स्त्री द्वारा गाया जाने वाला गाना,
  • सम्मानित व्यक्ति को झुक कर किया जाने वाला अभिवादन; सलाम।

विशेषण

  • (धन) जो प्राप्य होने के कारण किसी देय में से काट लिया जाय। जैसे-हमारे दस रुपए इसमें से मुजरा कर दो। पुं० [अ०] १. किसी बड़े के सामने झुकझुककर किया जानेवाला ई अभिवादन। २. वह गाना जो महफिल आदि में वेश्या बैठकर गाती हो।
  • जो जारी किया गया हो।

مُجْرا سے متعلق دلچسپ معلومات

مُجرے کا مطلب صرف عورتوں کا محفلوں میں لوگوں کی تفریح کے لئے گانا بجانا ہی نہیں ہوتا ہے، جو ہندی فلموں کی وجہ سے اب فن رقص کا ایک انداز مانا جاتا ہے۔ لفظ مُجرا اردو ادب میں سلام کرنے کے معنیٰ میں بھی استعمال ہوتا ہے، شُعَراء کے کلام میں، اردو نثر میں اور ہندی میں بھی اکثر یہ اسی معنوں میں نظر اتا ہے۔ رام جھروکے بیٹھ کے سب کا مُجرا لیت جیسی جاکی چاکری ویسا اس کو دیت مجرا سے لفظ مجرئ بنا جس کا مطلب ہوتا ہے سلام کرنے والا۔ یہ اردو مرثیوں میں الگ ہی طرح استعمال ہوا ہے۔ وہ مرثیہ جو رباعی،غزل، یا قطعے کی طرز پر کہا جاتا ہے اس کے مطلع میں لفظ مجرا یا سلام لایا جاتا ہے۔ حسین یوں ہوئے اے مجرئ وطن سے جدا کہ جیسے بلبل ِ ناشاد ہو چمن سے جدا اس کے علاوہ مُجرا حساب کتاب کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے. جیسے، "آپ کے حساب میں سے اتنی رقم مُجرا کردی گئ" یعنی گھٹا دی گئی۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone