تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَوِّد" کے متعقلہ نتائج

مُجَوِّد

علم تجوید کا ماہر، علم تجوید کا عالم

مُجَوِّدِین

عربی الفاظ خصوصاً کلام پاک کے حروف کو صحیح مخارج سے ادا کرنے کے علم کے عالم و ماہر، علم تجوید کے عالم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَوِّد کے معانیدیکھیے

مُجَوِّد

mujavvidमुजव्विद

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مُجَوِّدِین

  • Roman
  • Urdu

مُجَوِّد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • علم تجوید کا ماہر، علم تجوید کا عالم
  • قرآن کو ایک خاص لحن اور انداز سے پڑھنے والا
  • پڑھنے لکھنے کا شوقین
  • مصنف یا مقرر جو شستگی اور خوش اسلوبی سے لکھے یا تقریر کرے
  • موسیقی کے آلات میں سے کسی ساز کا بجانے والا
  • گانے والا

Urdu meaning of mujavvid

  • Roman
  • Urdu

  • ilam tajviid ka maahir, ilam tajviid ka aalam
  • quraan ko ek Khaas lihin aur andaaz se pa.Dhne vaala
  • pa.Dhne likhne ka shauqiin
  • musannif ya muqarrar jo shistgii aur Khusha.usluubii se likhe ya taqriir kare
  • muusiiqii ke aalaat me.n se kisii saaz ka bajaane vaala
  • gaane vaala

English meaning of mujavvid

Noun, Masculine, Singular

  • learned, a lover of learning
  • especially one who intones the Qur'an
  • an elegant writer or speaker
  • a player on an instrument
  • a singer

मुजव्विद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • इलम तजवीद का माहिर, इलम तजवीद का आलम, क़ुरआन को एक ख़ास लिहिन और अंदाज़ से पढ़ने वाला, पढ़ने लिखने का शौक़ीन, मुसन्निफ़ या मुक़र्रर जो शिस्तगी और ख़ुशउसलूबी से लिखे या तक़रीर करे , गाने वाला, मूसीक़ी के आलात में से किसी साज़ का बजाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُجَوِّد

علم تجوید کا ماہر، علم تجوید کا عالم

مُجَوِّدِین

عربی الفاظ خصوصاً کلام پاک کے حروف کو صحیح مخارج سے ادا کرنے کے علم کے عالم و ماہر، علم تجوید کے عالم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَوِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَوِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone