تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَسَّم" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَسَّم کے معانیدیکھیے

مُجَسَّم

mujassamमुजस्सम

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مُجَسَّمات

موضوعات: بدن

مُجَسَّم کے اردو معانی

صفت، واحد

  • (وہ چیز) جس میں طول و عرض و عمق ہو، صورت پذیر، مادّی، جسمانی، جسم دار، جسم والا
  • بھاری، بوجھل، موٹا، فربہ، جسیم
  • سر سے پاؤں تک، سراپا

    مثال - میرؔ نے اپنی غزل میں اپنے معشوق کا مجسم ذکر کیا ہے

  • (ہندسہ) ٹھوس جسم یا چیز

شعر

English meaning of mujassam

Adjective, Singular

मुजस्सम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • (वह चीज़) जिसमें लंबाई, चौड़ाई और गहराई हो, रूप धारण करने वाला, भौतिक, शारीरिक, देहधारी, शरीर वाला
  • भारी, बोझिल, मोटा, मोटा-ताज़ा, भारी-भरकम शरीर वाला
  • सर से पाँव तक, नख-शिख, सर्वांग

    उदाहरण - 'मीर' ने अपनी ग़ज़ल में अपने माशूक़ का मुजस्सम ज़िक्र किया है

  • (रेखागणित) ठोस देह या वस्तु

مُجَسَّم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَسَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَسَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone