تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُجَرَّد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَرَّد کے معانیدیکھیے
مُجَرَّد کے اردو معانی
صفت
- اکیلا، تنہا، جریدہ
- صرف، محض
- خالی، مبرا، پاک و صاف، جدا
- وہ شے جو مادّے سے پاک ہو، غیر مادّی، آمیزش سے پاک، غیر جسمانی، غیر محسوس، وجودِ بے جسم
- (مجازاً) خیالی، تصوراتی
- بن بیاہا، غیر شادی شدہ، بے اہل و عیال، آزاد، برہم چاری، مرد بے زن
- جو دنیا سے الگ تھلگ رہتا ہو، تارک الدنیا، سنیاسی، جوگی، دنیاوی لذات کو چھوڑ دینے والا
- (عربی قواعد) وہ مصدر جس کے ماضی میں حروف اصلی کے سوا کوئی زائد حرف نہ ہو
شعر
وصل جاناں ہے صیغۂ تہمت
کہ مجرد ہیں ہم مزید نہیں
اوقات مجرد کی کس طرح بسر ہووے
جنگل ہے یہ بکتی ہے یاں نان نہاری کیا
English meaning of mujarrad
Adjective
- bare
- mere
- an unmarried man, a celibate
- only
- incorporeal, abstract, bachelor
- bodiless, incorporeal
- single, alone
- immaterial
- solitary, alone
मुजर्रद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अकेला। एकाकी।
- अकेला, छड़ा, कुंवारा
- बिन-ब्याहा। कुँआरा।
- एकाकी, अकेला, अविवाहित, गैर शादीशुदा, वह फ़क़ीर जो विवाह न करे, वह वस्तु जिसका सम्बन्ध पंच भूत से न हो।
مُجَرَّد کے مترادفات
مُجَرَّد کے متضادات
مُجَرَّد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُجَرَّد)
مُجَرَّد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔