تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَدِّدِ اَلفِ ثانی" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَدِّدِ اَلفِ ثانی کے معانیدیکھیے

مُجَدِّدِ اَلفِ ثانی

mujaddid-e-alf-e-saaniiमुजद्दिद-ए-अल्फ़-ए-सानी

وزن : 12122222

مُجَدِّدِ اَلفِ ثانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سنہ ہجری کے دوسرے ہزار برس کے مجدد شیخ احمد سرہندیؒ کا لقب (ولادت ۹۷۱ھ وفات ۱۰۳۴ھ)، ان کی تصانیف میں مکتوبات بہت مشہور ہیں
  • دوسرے ہزار برس کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَدِّدِ اَلفِ ثانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَدِّدِ اَلفِ ثانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone