تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحتَمِل" کے متعقلہ نتائج

مُحتَمِل

بوجھ اٹھانے والا

مُحتَمِلات

امکانات، احتمالات، شبہات، شکوک

مُحتَمِلُ المَعنَیَین

(لفظ) جس میں دو معنوں کا احتمال ہو ، جس کے دو معنی مراد لیے جاسکیں ۔

مُحتَمِلُ المَعانی

(وہ لفظ وغیرہ) جس کے کئی معنی مراد لیے جا سکیں ۔

مُحتَمِلُ الضِّدَّین

(کلام وغیرہ) جس کے دو متضاد معنی یا پہلو ممکن ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحتَمِل کے معانیدیکھیے

مُحتَمِل

muhtamilमुहतमिल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُحتَمِل کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • بوجھ اٹھانے والا
  • جو ذمہ داری لے
  • قیدی کو خریدنے والا
  • صابر، برداشت کرنے والا
  • لائق، موزوں
  • گنجائش رکھنے والا
  • جس کی امید ہو، ممکن

Urdu meaning of muhtamil

  • Roman
  • Urdu

  • bojh uThaane vaala
  • jo zimmedaarii le
  • qaidii ko Khariidne vaala
  • saabir, bardaasht karne vaala
  • laayaq, mauzuu.n
  • gunjaa.ish rakhne vaala
  • jis kii ummiid ho, mumkin

मुहतमिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • बोझ उठाने वाला
  • जो ज़िम्मेदारी ले
  • क़ैदी को ख़रीदने वाला
  • धीरू, सहन करने वाला
  • पात्र, उपयुक्त
  • संभावना रखने वाला
  • जिसकी आशा हो, संभव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحتَمِل

بوجھ اٹھانے والا

مُحتَمِلات

امکانات، احتمالات، شبہات، شکوک

مُحتَمِلُ المَعنَیَین

(لفظ) جس میں دو معنوں کا احتمال ہو ، جس کے دو معنی مراد لیے جاسکیں ۔

مُحتَمِلُ المَعانی

(وہ لفظ وغیرہ) جس کے کئی معنی مراد لیے جا سکیں ۔

مُحتَمِلُ الضِّدَّین

(کلام وغیرہ) جس کے دو متضاد معنی یا پہلو ممکن ہوں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحتَمِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحتَمِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone