تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہتَم" کے متعقلہ نتائج

مُہتَم

پریشان ، متفکر ، تشویش میں مبتلا

مُہتَمِمَہ

مہتمم (رک) کی تانیث ، مہتمم عورت ۔

مُہتَم بِالشّان

نہایت اہم اور ضروری، شان دار، مراد : عظیم

مُہتَمِمی

منیجری، مہتمم کا کام یا عہدہ، انتظام کار

مُہتَمِمِ زَر

رک : مہتمم خزانہ ، نگرانِ مالیات ۔

مُہتَمِمِ مَطبَع

چھاپے خانہ کا نگراں، منتظم طباعت

مُہتَمِمِ تَرکَہ

متوفی کی جائیداد کا نگراں، ترکے کی تقسیم کا منتظم

مُہتَمِمِین

مہتمم (رک) کی جمع ، اہتمام کرنے والے لوگ ، ناظمین ۔

مُہتَمِمِ بَنْدوبَسْت

وہ افسر جو کسی علاقے کا بندوبست کرتا ہے، بندوبست کے عملے کا سربراہ

مُہتَمِم و مُنصَرِم

انتظام و انصرام کرنے والا ، سربراہ اور نگراں ۔

مُہتَمِمِ اَعلیٰ

بڑا نگراں ، نگرانِ اعلیٰ ۔

مُہتَمِم بِالشّان

مہتم بالشان جو فصیح ہے، شاندار، عظیم

مُہتَمِمِ خاص

منتظم اعلیٰ ، خصوصی اہتمام کرنے والا ، کرتا دھرتا ۔

مُہتَمِمِ سَرائے عام

جو شخص مسافر خانے میں مسافر اور ان کے جانوروں اور متعلقین کے ٹھہرانے کا مقام اور ضروریات مہیا کرے

مُہتَمِمِ دارُ الضَّرب

وہ منتظم جو حکومت کے سکے ڈھلوانے کے سلسلے میں انتظام کرتا ہے، ٹکسال کا منتظم

مُہتَمِمِ خَزانَہ

مالیات یا خزانے کا منتظم ۔

مُہتَمِمِ تَعمِیر

وہ شخص جو کسی تعمیراتی منصوبے کے انتظامی امور انجام دے ؛ (مجازاً) مہندس ، انجینئر۔

مُہتَمِمِ اَخبار

اخبار کا ایڈیٹر، اخبار کا منتظم یا سربراہ، اخبار کا نگراں، منیجر

مُہتَمِمِ مَدارِس

مدرسوں کا نگراں ، ناظم مدارس ۔

مُہتَمِمِ صِیغَہ

کسی شعبے یا شعبے کے کسی حصہ کا سربراہ ، منتظم ۔

مُہتَمِم حَوالَہ جات

(کتب خانہ) کتب خانے میں حوالہ جات اکٹھا کرنے کا نگراں اور منتظم

مُہتَمِمِ اِمتِحانات

امتحانات کا نگراں ، ممتحن ِاعلیٰ ۔

مُہتَمِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا نگراں ، مدارس کا منتظم یا ناظم ۔

مُہتَمِمِ مالِیات

شعبہء مالیات کا سربراہ یا منتظم ۔

مُہْتَمِم

اہتمام کرنے والا، سربراہِ کار، منتظم، نگراں، پیش کار، منصرم، منیجر، کمشنر

مَہ تَمام

رک : ماہ ِتمام ، چودھویں رات کا چاند ، ماہِ کامل ، پورا چاند ۔

مِہَتِ مُجَوَّف

(طب) نالی دار سلائی (مہت) جو نرم موتیا بند کے علاج میں استعمال ہوتی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہتَم کے معانیدیکھیے

مُہتَم

muhtamमुहतम

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: هَمَّ

  • Roman
  • Urdu

مُہتَم کے اردو معانی

صفت

  • پریشان ، متفکر ، تشویش میں مبتلا
  • غمگین ہونے والا ؛ ہمدردی کرنے والا
  • اہتمام کیا ہوا

Urdu meaning of muhtam

  • Roman
  • Urdu

  • pareshaan, mutafakkir, tashviish me.n mubatlaa
  • Gamgii.n hone vaala ; hamdardii karne vaala
  • ehtimaam kyaa hu.a

English meaning of muhtam

Adjective

  • anxious, concerned, serious, absorbed

مُہتَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُہتَم

پریشان ، متفکر ، تشویش میں مبتلا

مُہتَمِمَہ

مہتمم (رک) کی تانیث ، مہتمم عورت ۔

مُہتَم بِالشّان

نہایت اہم اور ضروری، شان دار، مراد : عظیم

مُہتَمِمی

منیجری، مہتمم کا کام یا عہدہ، انتظام کار

مُہتَمِمِ زَر

رک : مہتمم خزانہ ، نگرانِ مالیات ۔

مُہتَمِمِ مَطبَع

چھاپے خانہ کا نگراں، منتظم طباعت

مُہتَمِمِ تَرکَہ

متوفی کی جائیداد کا نگراں، ترکے کی تقسیم کا منتظم

مُہتَمِمِین

مہتمم (رک) کی جمع ، اہتمام کرنے والے لوگ ، ناظمین ۔

مُہتَمِمِ بَنْدوبَسْت

وہ افسر جو کسی علاقے کا بندوبست کرتا ہے، بندوبست کے عملے کا سربراہ

مُہتَمِم و مُنصَرِم

انتظام و انصرام کرنے والا ، سربراہ اور نگراں ۔

مُہتَمِمِ اَعلیٰ

بڑا نگراں ، نگرانِ اعلیٰ ۔

مُہتَمِم بِالشّان

مہتم بالشان جو فصیح ہے، شاندار، عظیم

مُہتَمِمِ خاص

منتظم اعلیٰ ، خصوصی اہتمام کرنے والا ، کرتا دھرتا ۔

مُہتَمِمِ سَرائے عام

جو شخص مسافر خانے میں مسافر اور ان کے جانوروں اور متعلقین کے ٹھہرانے کا مقام اور ضروریات مہیا کرے

مُہتَمِمِ دارُ الضَّرب

وہ منتظم جو حکومت کے سکے ڈھلوانے کے سلسلے میں انتظام کرتا ہے، ٹکسال کا منتظم

مُہتَمِمِ خَزانَہ

مالیات یا خزانے کا منتظم ۔

مُہتَمِمِ تَعمِیر

وہ شخص جو کسی تعمیراتی منصوبے کے انتظامی امور انجام دے ؛ (مجازاً) مہندس ، انجینئر۔

مُہتَمِمِ اَخبار

اخبار کا ایڈیٹر، اخبار کا منتظم یا سربراہ، اخبار کا نگراں، منیجر

مُہتَمِمِ مَدارِس

مدرسوں کا نگراں ، ناظم مدارس ۔

مُہتَمِمِ صِیغَہ

کسی شعبے یا شعبے کے کسی حصہ کا سربراہ ، منتظم ۔

مُہتَمِم حَوالَہ جات

(کتب خانہ) کتب خانے میں حوالہ جات اکٹھا کرنے کا نگراں اور منتظم

مُہتَمِمِ اِمتِحانات

امتحانات کا نگراں ، ممتحن ِاعلیٰ ۔

مُہتَمِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا نگراں ، مدارس کا منتظم یا ناظم ۔

مُہتَمِمِ مالِیات

شعبہء مالیات کا سربراہ یا منتظم ۔

مُہْتَمِم

اہتمام کرنے والا، سربراہِ کار، منتظم، نگراں، پیش کار، منصرم، منیجر، کمشنر

مَہ تَمام

رک : ماہ ِتمام ، چودھویں رات کا چاند ، ماہِ کامل ، پورا چاند ۔

مِہَتِ مُجَوَّف

(طب) نالی دار سلائی (مہت) جو نرم موتیا بند کے علاج میں استعمال ہوتی تھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہتَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہتَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone