تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحْتال" کے متعقلہ نتائج

مُحْتال

حیلہ گر، مکار، دغا باز، فریبی، مکر و حیلہ کرنے والا

مُحْتال لَہ

(قانون) وہ شخص جو کسی شخص کے مطالبے کی ذمے داری اپنے ذمے لے

مُحْتال اِلَیہ

رک : محتال علیہ

مُحْتال عَلَیہ

(قانون) وہ شخص جس پر کسی مطالبے یا قرضے کی ذمے داری عاید کی گئی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْتال کے معانیدیکھیے

مُحْتال

muhtaalमुहताल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قانونی

اشتقاق: حیل

  • Roman
  • Urdu

مُحْتال کے اردو معانی

صفت

  • حیلہ گر، مکار، دغا باز، فریبی، مکر و حیلہ کرنے والا
  • قانون: وہ شخص جو کسی شخص کے مطالبے کی ذمے داری اپنے سر لے

Urdu meaning of muhtaal

  • Roman
  • Urdu

  • hiilaagar, makkaar, daGaabaaz, farebii, makar-o-hiila karne vaala
  • qaanuunah vo shaKhs jo kisii shaKhs ke mutaalibe kii zimmedaarii apne sar le

English meaning of muhtaal

Adjective

  • deceiver, artful or crafty person, cunning person
  • Law: the person who takes responsibility for one's demands

मुहताल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क़ानून: वो व्यक्ति जो किसी के मांगों की ज़िम्मेदारी अपने सर ले
  • हीलागर, मक्कार, दग़ाबाज़, फ़रेबी, चली, कपटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتال

حیلہ گر، مکار، دغا باز، فریبی، مکر و حیلہ کرنے والا

مُحْتال لَہ

(قانون) وہ شخص جو کسی شخص کے مطالبے کی ذمے داری اپنے ذمے لے

مُحْتال اِلَیہ

رک : محتال علیہ

مُحْتال عَلَیہ

(قانون) وہ شخص جس پر کسی مطالبے یا قرضے کی ذمے داری عاید کی گئی ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحْتال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحْتال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone