تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہری کاغَذ" کے متعقلہ نتائج

مُہری کاغَذ

تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔

مُہری

کہاری (ڈولی یا پالکی اُٹھانے والے) کی بیوی

چَو مُہری

شطرنج کے کھیل کی وہ آخری صورت جس میں دونوں کھیلنے والوں کے پاس صرف دو ہی دو مہرے (مع شاہ کے) باقی رہ جائیں، چار مہروں پر ختم ہونے والی بازی.

بَد مُہری

(سلوتری) گھوڑے گدھے اور اون٘ٹ کا ایک مرض.

مُہری چِٹّھی

وہ تصدیق شدہ خط جس میں کسی امر (خصوصاً قید کا) حکم ہو ، بادشاہ کی مہر والا حکم نامہ ۔

سِہ مُہری

مغلیہ عہد کے ایک سِکّہ کا نام ، یار محمد کو ... ایک اشرفی پچاس سہ مہری اور اسکے رفیقوں کو چار ہزار روپیہ مرحمت ہوئے.

تَخْتَۂ کاغَذ

کاغذ کا تائو .

کاغَذ ہونا

کاغذ کرنا (رک) کا لازم.

لیہی کاغَذ

(طب) چاولوں کی پِیچ سے تیار ہوا کاغذ جو ہضم ہوجاتا ہے.

کاغَذ خانَہ

وہ جگہ جہاں کاغذ بنیں.

تَق٘طِیری کاغَذ

(کیمیا) وہ کاغذ جس سے بعض کیمیاوی افعال کا پتہ چلاتے ہیں ، وہ کاغذ جس کے ذریعے پانی وغیرہ کو صاف کیا جا تا ہے ، انگ : Filter paper .

سادَہ کاغَذ

وہ کاغذ جس پر اسٹامپ نہ لگا ہو، کورا کاغذ، بن لکھا کاغذ

کاغَذ نام ہونا

بیعنامہ ہونا.

عَکْسی کاغَذ

وہ کاغذ جس سے فلم یا پلیٹ سے برعکس تصویر اتاری جائے ، فوٹو کے ذریعے کسی چیز کی پر چھائیں اتارنے کا کاغذ یا پرچھائیں کا نقش لے لینے والا کاغذ .

کاغَذ سِیاہ کَرْنا

لکھنا، (عموماً) بیکار اور بے مصرف لکھنا، نکمّی باتیں تحریر کرنا

کاغَذ سِیاہ ہونا

کاغذ سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، کاغذ خراب ہونا.

کاغَذ کا دَسْتَہ

کاغذ کے چوبیس ورقوں کا مجموعہ.

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

کاغَذ پیش ہونا

کاغذ پیش کرنا کا لازم

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

کاغَذ جَمْع بَنْدی

(قانون) نکاسی کا کاغذ، وہ کاغذ جس میں کاشت کار اور کھیت کی حالت اور نرخ اور رقمِ قابل ادا کا اندراج ہوتا ہے

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا ، دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا.

ناؤ کاغَذ کی سَدا بَہتی نَہیں

ناپائدار اور بے بنیاد شے کو ثبات نہیں ہے ۔

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا

پَہلے لِکھ پِیچھے دے پِھر بُھولے تو کاغَذ سے لے

۔مقولہ۔ لین دین میں لکھ لینے سے بھوٗل چوک نہیں ہوتی۔

کاغَذ

مختلف اشیا سے کوٹ پیس کو تیار کردہ پتر یا ورق، تاو جس پر لکھتے ہیں

کاغَذ سُنْنا

کاغذ سنانا (رک) کا لازم ، خط سننا ، درخواست سننا.

کاغَذ سُنانا

خط پڑھنا ، رقعہ پڑھ کر سنانا ، درخواست سنانا.

کاغَذ بِگَڑْنا

کاغذ خراب ہونا ، کاغذ خستہ ہونا.

کاغَذ کَرْنا

تمسک لکھ دینا

غِلافی کاغَذ

چیزوں کولپٹںے لے لیے استعمال کیا جانے والا کا غذ .

کاغَذ کھولْنا

کسی کی پوشیدہ بات کو ظاہر کر دینا، ، عیب فاش کرنا، بھید کھولنا

کاغَذ پَلَٹْوانا

کسی کی دستاویز کسی دوسرے کے نام لکھوانا.

کاغَذ مَنْڈھنا

(آرایش سازی) مکان کی دیواروں اور چھتوں وغیرہ کی سجاوٹ کے لیے آرائشی کاغذ چپکانا۔

کاغَذ کاڑْھنا

(کاغذ سازی) پرانے طریقے پر سانْچے کے ذریعے کاغذ کے تاؤ کی تیاری کا عمل کرنا.

کاغَذ بَنْوانا

دستاویز لکھوانا ، سند کے طور پر کوئی فارم بھروانا.

کاغَذ دیکْھنا

حساب کتاب دیکھنا.

کاغَذ نِکَلْنا

موت کا حکم جاری ہونا.

کاغَذ لِکْھنا

خط لکھنا ، خط بھیجنا.

رَدّی کاغَذ

کاغَذ جَکَڑنی

وہ کلپ جس کے درمیان کاغذ رکھ دیتے ہیں اور وہ اسے اپنے دونوں کناروں سے دبا لیتا ہے ، کاغذ گیر ، پیپر کلپ ، پیپیر ہولڈر ، کاغذ دبانےکی چٹکی.

کاغَذ اَنْداز

لوہے وغیرہ کی چھوٹی سی ٹوکری جو ردّی کاغذ وغیرہ ڈالنے کے لیے عموماً دفاتر میں میز کرسی کے پاس رکھی جاتی ہے.

مومِیا کاغَذ

ایک نہایت پتلا کاغذ ؛ (مجازاً) بہت باریک پتلا ، موم جیسا نازک ۔

کاغَذ فَروش

کاغذ بیچنے والا، کاغذ کا کاروبار کرنے والا شخص

کَچّا کاغَذ

غیر سرکاری کاغذ جو یادداشت کے طور پر لکھا جائے، بغیر اسٹامپ کا کاغذ جس کی سرکاری اہمیت نہ ہو

کاغَذ پَرَسْتی

لکھی ہوئی باتوں کو پسند کرنا یا صحیح تسلیم کرنا ، خواہ غلط ہی کیوں نہ ہو.

کورا کاغَذ

ایسا کاغذ جس پر کچھ تحریر نہ ہو، سادہ کاغذ، وہ کاغذ جس پر کچھ نہ لکھا ہو

اَخْباری کاغَذ

کاغذ کی ایک قسم جس پراخبار چھپتا ہے

پَکّا کاغَذ

اسٹامپ پر لکھی ہوئی دستاویز (بیشتر رجسٹری شدہ)، مستند اسٹامپ کا کاغذ، مصدقہ دستاویز

مُجَلّا کاغَذ

روغن چڑھایا ہوا کاغذ

کاغَذ داب

کوئی بھاری چیز جو کاغذ کو اڑنے سے محفوظ رکھے، پیپرویٹ

کارْبَن کاغَذ

کاربن پھرا کاغذ جس کا سیدھا رخ سادے کاغذ پر رکھ کر اس کے اوپر رکھے کاغذ پر قلم یا پنسل سے لکھیں یا ٹائپ کریں تو نیچے رکھے ہوئے کاغذ پر وہی حروف اتر آتے ہیں.

نَقْش کاغَذ

وہ باریک کاغذ جس سے بآسانی نقش اتارا جاسکے ، عکس یا چربے کا کاغذ جو تارپین کا تیل وغیرہ لگا کر شفاف کر لیا جاتا ہے ، ٹریسنگ پیپر ۔

سَفَید کاغَذ

وہ کاغذ جس پر کُچھ لِکھا نہ ہو۔

چَرْمی کاغَذ

چربہ اتارنے کا جھلّی نما کاغذ جس میں نیچے کا نقش دکھائی دے، پارچمنٹ، جھلی جو بطور کاغذ استعمال کی جائے

تَرْسِیمی کاغَذ

ترسیم کا کاغذ

مَنصُوری کاغَذ

ابوالفضل منصور کے نام سے منسوب ایک قسم کا کاغذ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہری کاغَذ کے معانیدیکھیے

مُہری کاغَذ

muhrii-kaaGazमुहरी-काग़ज़

مُہری کاغَذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہری کاغَذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہری کاغَذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words