تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہْرَۂ نَماز" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہْرَۂ نَماز کے معانیدیکھیے

مُہْرَۂ نَماز

muhra-e-namaazमुहरा-ए-नमाज़

وزن : 212121

مُہْرَۂ نَماز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاک شفا کا قرص جسے بعض شیعہ، اہل ِتشیع نماز میں سجدے کی جگہ رکھتے ہیں

English meaning of muhra-e-namaaz

Noun, Masculine

  • a kind of clay tablet at which the Shia Muslims putts forehead for prostrate

मुहरा-ए-नमाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी की टिकिया जिसे शीया नमाज़ में सजदे की जगह रखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہْرَۂ نَماز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہْرَۂ نَماز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone