تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہرِ سُلَیمان" کے متعقلہ نتائج

مُہرِ سُلَیمان

حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی جس کے متعلق روایت ہے کہ اس پر اسم ِاعظم کندہ تھا اور اس کی تاثیر سے تمام مخلوقات اور ہر چیز جن، دیو، پری، چرند، پرند، ہوا، پانی وغیرہ آپ کے تابع تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہرِ سُلَیمان کے معانیدیکھیے

مُہرِ سُلَیمان

muhr-e-sulaimaanमुहर-ए-सुलैमान

  • Roman
  • Urdu

مُہرِ سُلَیمان کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی جس کے متعلق روایت ہے کہ اس پر اسم ِاعظم کندہ تھا اور اس کی تاثیر سے تمام مخلوقات اور ہر چیز جن، دیو، پری، چرند، پرند، ہوا، پانی وغیرہ آپ کے تابع تھے
  • ایک گیاہ نما پودا جو مغربی ہمالیہ میں ملتا ہے، ایک خوردنی جڑ

Urdu meaning of muhr-e-sulaimaan

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat sulemaan alaihi assalaam kii a.nguuThii jis ke mutaalliq rivaayat hai ki is par ism ev azam kundaa tha aur is kii taasiir se tamaam maKhluuqaat aur har chiiz jan, dev, parii, charind, parind, hu.a, paanii vaGaira aap ke taabe the
  • ek gayaah numaa paudaa jo maGribii himaalyaa me.n miltaa hai, ek Khurdnii ju.D

मुहर-ए-सुलैमान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैग़ंबर हज़रत सुलेमान अलैहिस्सलाम की अँगूठी जिसके संबंध में रिवायत है कि उस पर इस्म-ए-आज़म अंकित था और उसके प्रभाव से समस्त चराचर जगत और प्राणी वर्ग और हर वस्तु जिन्न, देव, परी, जानवर, पक्षी, हवा, पानी इत्यादि आपका अनुपालन करने वाले थे

    विशेष रिवायत = किसी के द्वारा कही गई बात ज्यों की त्यों कहना, किसी के मुख से विशेषतः पैगम्बर के मुख से सुनी हुई बात दूसरों से कहना

  • एक घास के समान पौधा जो हिमालय के पश्चिम में मिलता है, एक खाने योग्य जड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُہرِ سُلَیمان

حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی جس کے متعلق روایت ہے کہ اس پر اسم ِاعظم کندہ تھا اور اس کی تاثیر سے تمام مخلوقات اور ہر چیز جن، دیو، پری، چرند، پرند، ہوا، پانی وغیرہ آپ کے تابع تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہرِ سُلَیمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہرِ سُلَیمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone