تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہِیب" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکان

مضمحل، حیران، پریشان

ہَلْکانی

پریشانی، مشکل نیز ہلاکت

ہَلْکانا

حرکت دینا ۔

ہَلْکانِیَّت

تکان ، خستہ حالی ، تھکن

جان ہَلْکان کَرنا

۰۱ سخت تھکانا ، بہت کام لینا ، اپنے آپ کو محنت ق مشقت میں ڈالنا.

جان ہَلْکان ہونا

۔لازم۔

طَبِیعَت ہَلْکان ہونا

تکان بڑھ جانا ، کمزوری میں اضافہ ہونا

جان کو ہَلْکان کَرْنا

رک : جان ہلکان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہِیب کے معانیدیکھیے

مُہِیب

muhiibमुहीब

نیز - مَہِیب

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: هابَ

مُہِیب کے اردو معانی

صفت

  • ہیبت ناک، خوف ناک، خطرناک، ڈراؤنا، بھیانک

    مثال - آواز کچھ ایسی مہیب تھی کہ میں بھی سہم کر رہ گیا۔

  • (مجازاً) ظالم، جابر
  • بے رحم
  • سخت، سنگین
  • (کنایۃً) معظم، محترم

شعر

English meaning of muhiib

Adjective

  • fearful, dreadful, formidable, terrible, awful
  • (Metaphorically) cruel, tyrant
  • grim
  • severe
  • grave
  • (Figurative) revered

मुहीब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भीषण, भयानक, विकट, डरावना, जिसे देखकर डर लगे

    उदाहरण - आवाज़ कुछ ऐसी मुहीब थी कि मैं भी सहम कर रह गया।

  • (लाक्षणिक) क्रूर, अत्याचारी, ज़ालिम
  • बेरहम

مُہِیب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone